زندگی کتنی حسین ہے

شمشاد

لائبریرین
پہلے بھی ایک لڑی بنائی تھی "زندگی کتنی خوشگوار ہے، اس میں امیج ہوسٹنگ کے لیے Photobucket کی سائیٹ استعمال کی تھی۔ اب ساری تصاویر میں Photobucket کا واٹر مارک آ رہا ہے جس سے تصاویر کا حسن مانند پڑ گیا ہے۔ اب دوبارہ یہ لڑی بنائی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آئندہ زندگی کے متعلق سنجیدگی سے سوچنا چاہیے۔

1-Lifebeforeinterview.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
وہ لڑکی جو لیبارٹری میں کام کرتی ہے، کیا خیال ہے اس کو پروپوز کر دوں، ارے اس نے تو میرا پروپوزل مان لیا۔ ہرے۔

12-Hooooo-HRgirlhasacceptedtomarryme.jpg
 

مومن فرحین

لائبریرین
واہ واہ ۔۔۔ اتنے کیوٹ بچے ہیں ۔۔ انھیں دیکھ کر تو واقعی لگتا ہے زندگی حسین ہے ۔۔ دلہن جیسی ۔۔۔
اور بچوں کے تاثرات بھی کتنے پرفیکٹ ہیں ۔۔۔ :-P
 

سیما علی

لائبریرین
زندگی انہی فرشتوں کے دم سے حسین ہے ۔انسان ہر غم بھول کر اِن میں گم ہوجاتا ہے۔مالک کی نعمتوں سے ایک بہت گراں قدر نعمت۔اور پھر اعلیٰ تاثرات کے ساتھ ایک سے بڑھ کر ایک عنوان ۔۔۔۔بہترین بہت بہترین۔۔۔۔۔
 
Top