زمین پر انسانوں کا مزید 1000 سال زندہ رہنا نا ممکن ہے۔۔ اسٹیفن ہاکنگ۔۔

مایا ناز برطانوی فزکسسٹ پروفیسر اسٹیفن ہاکنگ کے مطابق بنی نوع انسان کا اس تباہی کے قریب زمین پر مزید 1000 سال زندہ رہنا نا ممکن ہے۔71 سالہ ہاکنگ نے معذوری کے باوجود اپنی زندگی کائنات کے سربستہ رازوں ، جیسے بلیک ہول اور کائنات کی بنیادکو کھوجنے میں وقف کی ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں خلا نوردی میں مزید پیش رفت کی ضرورت تاکہ تباہی کے قریب زمین کا متبادل تلاش کیا جا سکے۔

لنک
 
Top