زردوزی ساڑھیاں

سارہ خان

محفلین
نبیل بھائی نے آ کر وارن کرنا ہے اب سب کو کہ یہ ساڑھیوں کے تھریڈ پر کیا ادھم مچایا ہوا ہے ۔۔۔:grin:
 

ظفری

لائبریرین
نبیل بھائی نے آ کر وارن کرنا ہے اب سب کو کہ یہ ساڑھیوں کے تھریڈ پر کیا ادھم مچایا ہوا ہے ۔۔۔:grin:

نبیل بھائی کو اس طرف آنا ہی نہیں ہے ۔ کیونکہ کہیں‌ کوئی فرمائش گلے پڑ گئی تو یہاں سب کے کریڈٹ بھی کام نہیں آئیں گے ۔ ;)
 

فہیم

لائبریرین
چلو اچھا ہوا کہ تم آگئے ۔ ذرا دیکھیں‌ تو تم پر کونسی ساڑھی سوٹ کرے گی ۔;)
اور ویسے بھی تمہارے پچھلے Deleted اوتار میں تم پرینکا چوپڑا سے کم نہیں لگ رہے تھے ۔ :dancing:

چلیں پھر مل کر ڈھونڈ لیتے ہیں۔


لیکن یہ کیا میں اور پرینکا چوپڑاااااااا:eek:
توبہ کریں توبہ:tongue:
 

تیشہ

محفلین
بہت خوبصورت ساڑھیاں ہیں ۔۔ زبردست ۔۔

باجو کہاں ہیں ۔۔ ان کو ساڑھی لینی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کو پسند آئین گے یہ ڈیزائنز ۔۔۔۔




تھینکس تعبیر :battingeyelashes: بہت اچھی ہیں تمام ساڑھیاں :party:

سارہ مجھے انگیجمنٹ میں پہننی ہے شادی پے نہیں :battingeyelashes: اور اب ایسی ساڑھیاں تو بھاری بھرکم کام والی عجیب لگے گی ناں انگیجمنٹ فنکشن مین :chatterbox:
اگر میں ایسی لے کر پہن بیٹھی تو لوگ سمجھیں گے اسکی اپنی شادی ہے :battingeyelashes: جو اتنا بن ٹھن ساڑھی پہننے ہوئے ہیں

اسلئے میں ابھی تک اپنی من پسند ساڑھی ڈھونڈنے میں ناکام ہوں جو پہن سکوں ،
اگر تو ہلکی پھلکی نفیس سا ورک کے ساتھ مل گئی تو ٹھیک ، ورنہ میں پاجامہ پشواز لے لوں گی ۔ اب دیکھو کیا ملتا ہے ۔ :battingeyelashes:
 

جیا راؤ

محفلین
واؤ۔۔۔ یہ تھریڈ اب تک کہاں تھا۔۔ :eek::eek:
سب کی سب ساڑھیاں بہت پیاری ہیں۔۔۔:battingeyelashes::battingeyelashes:
شیئر کرنے کا ڈھییییررررررر سارا شکریہ تعبیر جی۔۔۔:):)
 

تعبیر

محفلین
شکریہ تعبیر ، اتنی حسین ساڑھیاں ہیں میرا تو دل چاہ رہا ہے کہ لے لوں :) 3 نمبر کی تصویر والی 7 اور 8 والی مجھے چاہیئں ۔۔کہاں سے ملیں گی بلکل ایسی ساڑھیاں اب مجھے پتہ بھی بتائیں مجھے لینی ہیں ..:)
اوپس سوری کہ میں لیٹ ہو گئی جواب دینے میں :)
اگر
مجھے پتہ ہوتا کہ یہ ساڑھیاں آپ کو واپس یہاں کھینچ لائی گی تو میں ساڑھیوں کے ڈھیر لگا دیتی یہاں

ساڑھیوں کا تو پتہ نہیں پر آپ آجکل کیسے اور کہاں ملتی ہیں :confused:


اجی ساڑھیوں کو چھوڑیں ۔۔ یہ بتائیں یہ خواتین کہاں پائی جاتیں ہیں ۔ سوچ رہا ہوں انسان کو خوب سے خوب تر کی تلاش اب ختم کردینا چاہیئے ۔ ;)


سوچ لیں اگر کوئی ایسی خواتین لائے تو وہ اسی طرح ہر وقت بنی ٹھنی ایک جگہ کوئی نا کوئی ایسا پوز مار کر بیٹھی ہو گی ڈیکوریشن پیس کی طرح :rolleyes:

واؤ۔۔۔ یہ تھریڈ اب تک کہاں تھا۔۔ :eek::eek:
سب کی سب ساڑھیاں بہت پیاری ہیں۔۔۔:battingeyelashes::battingeyelashes:
:):)


تھریڈ تو یہیں تھا پر آپ نا جانے کہاں چلی جاتی ہیں وہ بھی اچانک :(

شکریہ مگر یہ تصاویر ڈاون لوڈ کیوں نہیں ہورہی ہیں؟

آپ انہیں کس طرح سیو کر رہے ہیں درویش جی؟؟؟

رائیٹ کلک کر save picture as پر کلک کریں امید ہے کہ ہو جائے گی
ورنہ مجھے بتا دیں کہ آپ کون کونسی محفوظ کرنا چاہ رہے ہیں میں آپ کو کسی اور سائیٹ پر سیو کر کے ذاتی پیغام کر دونگی :)
 
Top