زرداری کو ہارٹ اٹیک یا وطن سے مفروری کی تیاری؟

جو بھی ہو لیکن ایک بات طے ہے کہ حسنی مبارک ، صدام حسین ،معمر قڈافی اور نصرت بھٹو کی طرح زرداری کے کھربوں ڈالرز کے بیرون ملک اکاؤنٹس بھی اب انہیں سامراجی اور مغربی ممالک کی ملکیت بن جائیں گے جہاں سے وہ آئے تھے اور زرداری صاحب سارے جہاں کی "دعائیں" سمیٹے اس جہان فانی سے کوچ کر جائیں گے اور پھر اس دھرتی کے باسیوں کو لوٹنے کیلئے کوئی اور لٹیرا مسند نشین ہو گا ۔ یہ کسی انسان کا فلسفہ و نظریہ نہیں بلکہ قانون قدرت ہے کہ زر و دولت ہو یا انسان ہر شے اپنے اصل کی طرف ہی لوٹتی ہے ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
 

عسکری

معطل
وہ کل پرسوں واپس آ بیٹحے گا جیسے گیا ہے ۔یاد رہے جب اس نے بھاگنا ہو گا وہ AP-001 استمال نہیں کرے گا ھھھھھھھھھھھھھ

28537_1293554521.jpg


54399_1228431060.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
تاریخ کا بدترین غدار ملت، کرپٹ ترین لٹیرا، بھٹو خاندان کا سفاک و عیار قاتل ہوس دولت و اقتدار میں گرفتار زرداری ملک و ملت کے لوٹے کھربوں ڈالرز کے ساتھ جہنم کی طرف اپنے آخری سفر کی تیاری میں ہے یا دل کے عارضہ کا ڈرامہ رچا کر اپنے ہم پیشہ راہزنوں پرویز مشرف اور الطاف حسین کی طرح خود ساختہ جلاوطن بننے کیلئے پر تول رہا ہے ۔ خیر جو بھی ہو لیکن ایک بات طے ہے کہ حسنی مبارک ، صدام حسین ،معمر قڈافی اور نصرت بھٹو کی طرح زرداری کے کھربوں ڈالرز کے بیرون ملک اکاؤنٹس بھی اب انہیں سامراجی اور مغربی ممالک کی ملکیت بن جائیں گے جہاں سے وہ آئے تھے اور زرداری صاحب سارے جہاں کی "دعائیں" سمیٹے اس جہان فانی سے کوچ کر جائیں گے اور پھر اس دھرتی کے باسیوں کو لوٹنے کیلئے کوئی اور لٹیرا مسند نشین ہو گا ۔ یہ فاروق درویش کا فلسفہ و نظریہ نہیں بلکہ قانون قدرت ہے کہ زر و دولت ہو یا انسان ہر شے اپنے اصل کی طرف ہی لوٹتی ہے ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

فاروق بھائی مجھے آپ سے سراسر اختلاف ہے۔ یہ جتنے بھی القابات آپ نے زرداری کو دیئے ہیں یہ آپ کی ذاتی رائے تو ہو سکتی ہے جسے آپ کو ایک پبلک فورم پر لکھنے سے پہلے سوچنا چاہیے تھا کہ یہ آپ کا ذاتی بلاگ نہیں ہے۔ دوسرا یہ کہ وہ جہنم کی طرف گیا ہے یا جنت کی طرف اس کا فیصلہ اللہ تعالٰی کی ذات کرے گی۔ میں یا آپ اس کا فیصلہ کرنے والے کون ہوتے ہیں۔

حیرت ہے کہ آپ نے اس کے ہم پیشہ میں صرف دو نام گنوائے ہیں ہیں جبکہ جب سے پاکستان بنا ہے اس کے تو بہت سے ہم پیشہ ہونے چاہییں تھے جنکو پاکستانی لوگ بخوبی جانتے ہیں۔
 

عثمان

محفلین
اچھا تو ابتدائی مراسلہ میں تدوین کی گئی ہے۔ میں بھی کہوں کہ مغلظات کی فہرست اور چلانے کی شدت خلاف معمول کم کیوں ہے ؟ :ROFLMAO:
 
فاروق بھائی مجھے آپ سے سراسر اختلاف ہے۔ یہ جتنے بھی القابات آپ نے زرداری کو دیئے ہیں یہ آپ کی ذاتی رائے تو ہو سکتی ہے جسے آپ کو ایک پبلک فورم پر لکھنے سے پہلے سوچنا چاہیے تھا کہ یہ آپ کا ذاتی بلاگ نہیں ہے۔ دوسرا یہ کہ وہ جہنم کی طرف گیا ہے یا جنت کی طرف اس کا فیصلہ اللہ تعالٰی کی ذات کرے گی۔ میں یا آپ اس کا فیصلہ کرنے والے کون ہوتے ہیں۔

حیرت ہے کہ آپ نے اس کے ہم پیشہ میں صرف دو نام گنوائے ہیں ہیں جبکہ جب سے پاکستان بنا ہے اس کے تو بہت سے ہم پیشہ ہونے چاہییں تھے جنکو پاکستانی لوگ بخوبی جانتے ہیں۔
برادر ِ من آپ مقتدر و منتظم ِ با اختیار ہیں ، سو جو پوسٹ محفل کے مزاج و ضوابط سے متصادم سمجھیں فورآ ڈیلیٹ کر دیجئے، موقف سے اختلاف اپنی جگہ لیکن میں نے کب کبھی آپ کی حکم عدولی کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش آباد
 

الم

محفلین
مفرور اور ہمدردیوں کی تیاری۔۔یہ بھی اپنی بیوی بیچاری کی شہادت کے بعد ہمدردی کے ووٹ لے کے آیا۔۔۔واپس بھی اسی طرح جانا چاہتا تا کے لوگوں کی ہمدردیاں آجائیں اسکے ساتھ کے، بیمار ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔اور اگر ہم سمجھ رہے کہ اس کے بعد اچھا بندہ آئے گا اور ہمیں آسماں کی اونچائیوں تک لے جائے گا پل بھر میں تو غلط سوچ رہے۔۔۔صرف ایک ذات جو ایسا کر سکتی وہ ہے اللہ جب تک معافی مانگ کے اللہ کے حضور اپنی شکایتوں اور گزارشوں کا پلندہ لے کے نہیں جائیں گے تب تک ایسے ہی پٹتے رہیں گے۔۔۔۔کیونکہ غیر اللہ کی طرف سے امید باندھی جائے گی تو ایسا ہوتا رہےگا ایک سیر تو دوسرا سوا سیر آ ئے گا۔۔۔
 
Top