[ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
~~
میں کل سے اپنی پوسٹ کرنے کے لیے بے چین ہوں۔ اور یہاں ہے کہ ابھی زاویہ ہی نہیں مکمل ہو رہا۔ آج کا دن بھی اسی انتظار میں ہی گزر گیا۔ :cry:

~~
 
ماوراء

محفلین
~~
شکر ہے ایک تو ہو گیا۔ اب ایک رہ گیا ہے۔ امید ہے کہ کل تک جب میں آؤں گی تو مکمل ہو چکا ہو گا۔ انشاءاللہ۔ اللہ میاں سب کچھ ٹھیک ٹھیک رہے کہ مخالف پارٹی راستے میں پتھر رکھنے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔
273_dua_3.gif
:D

~~
 
قیصرانی

لائبریرین
م۔اوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
م۔اوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ورنہ جتنا چکنا گھڑا ہے اتنا پورے فورم پر اور کوئی نہیں :wink:
~~
کچھ زیادہ ہی نہیں ہیں۔ :p
ان کی باتیں پڑھ کر پہلے تو میں ایک منٹ شاک میں ہی رہتی ہوں۔ آنکھیں اور منہ کھلا ہی رہ جاتا ہے۔ :p :lol:
~~
آخری فقرہ تو اشتیاق احمد کے ناولوں میں ملتا تھا :)
بےبی ہاتھی

~~
اشتیاق احمد کون ہے۔؟ اچھا ناول لکھتے ہیں۔ اتفاق سے اردو ناول میں کم ہی پڑھتی ہوں۔ :? :lol:
ویسے اللہ خیر ہی کرے آجکل میرا لکھا ہوا کسی نہ کسی ملنے لگا ہے۔ :lol:
~~
جاسوسی ناول ہوتے تھے۔ انسپکٹر جمشید سیریز۔
بےبی ہاتھی
 
رضوان

محفلین
قیصرانی نے کہا:
آخری فقرہ تو اشتیاق احمد کے ناولوں میں ملتا تھا :)
بےبی ہاتھی

~~
اشتیاق احمد کون ہے۔؟ اچھا ناول لکھتے ہیں۔ اتفاق سے اردو ناول میں کم ہی پڑھتی ہوں۔ :? :lol:
ویسے اللہ خیر ہی کرے آجکل میرا لکھا ہوا کسی نہ کسی ملنے لگا ہے۔ :lol:
~~جاسوسی ناول ہوتے تھے۔ انسپکٹر جمشید سیریز۔
بےبی ہاتھی
ایک بھجوادو انہیں دوسرا نہ منگوائیں تو پھر کہنا۔ میں ‌خود اپنے بچوں سے چھپ چھپ کے پڑھتا رہا ہوں۔ کہیں وہ نہ چھین لیں
اچھا زاویہ لکھو پھر کل کہیں گے کہ میں نے باتوں میں لگا دیا۔
 
رضوان نے کہا:

ہائے کیا یاد کروا دیا رضوان ، کیا اب بھی ملتے ہیں اشتیاق احمد کے ناول ۔

میں بہت زیادہ شوقین رہا ہوں اور خاص نمبر تو شاید ہی کوئی چھوڑا ہو ۔
 
ماوراء

محفلین
~~
جی بالکل، 51 باب مکمل ہو چکے ہیں۔ اور میں جشن کی تیاریاں بھی مکمل کر کے یہاں بیٹھی بیٹھی سوکھ رہی ہوں۔ :? :p
~~
 
فریب

محفلین
انشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شمشاد بھائی آپ دعا کریں کہ کل کوئی گڑبڑ نہ ہو جائے
 
شمشاد

لائبریرین
میری ابھی بات ہوئی ہے فریب سے، وہ اس وقت بھی لکھ رہے ہیں اور بقول ان کے آج پوسٹ بھی کر دیں گے۔
 
ماوراء

محفلین
~~
اللہ کرے کہ آج ہی ہو جائے۔آمین۔ فریب بھیا میں انتظار کر رہی ہوں۔ جلدی سے آ جاؤ۔ اگر مدد کی ضرروت ہے تو ایک عد صفحہ میں لکھ دیتی ہوں۔ ؟
~~
 
قیصرانی

لائبریرین
ماشاء‌اللہ۔ آپ کے منہ میں‌گھی شکر شمشاد بھائی، اور ایک گولی ڈاؤنٍل کی بھی یا چاہیں تو انسولین کا ایک انجیکشن (نارمل لیتے ہیں کہ ن پ ہ)
بےبی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے ابھی فریب سے بات کی ہے، انہوں نے کہا ہے کہ چل رہا ہے اور ابھی تھوڑی دیر میں پوسٹ کر دیں گے۔
 
ماوراء

محفلین
~~
زبردست۔ آج شمشاد بھائی کی وجہ سے مجھے کوئی تسلی رہی ہے ورنہ تو میں آج بالکل جا رہی تھی۔۔۔۔ :p
~~
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
ماشاء‌اللہ۔ آپ کے منہ میں‌گھی شکر شمشاد بھائی، اور ایک گولی ڈاؤنٍل کی بھی یا چاہیں تو انسولین کا ایک انجیکشن (نارمل لیتے ہیں کہ ن پ ہ)
بےبی ہاتھی

میں نے پہلے ہی 10 یونٹ زیادہ لیے ہیں کہ آم کھانے تھے۔
 
ماوراء

محفلین
~~
فریب، بہت شکریہ کہ آپ نے آج ہی زاویہ کا باب پوسٹ کر دیا۔ ورنہ آج تو میری رونے والی صورت بن ہی گئی تھی۔ :p

~~
 
فریب

محفلین
اب تو بڑے دانت نکل رہے ہوں‌گے :wink: ویسے سارا قصور شمشاد بھائی کا ہے بار بار فون کر کر کے انہوں‌نے مجھے زبردستی لکھنے پر لگائے رکھا ورنہ میں نے تو آج فریب دے ہی جانا تھا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top