ریڈیو ولنٹئیرزکئیرینگ ہینڈز

عزیزامین

محفلین
کیا آپ لوگ یہ ریڈیو نیو جنریشن کی پسندیدگی کی خاطر شروع کرنا چاہ رہے ہیں؟؟؟؟
میرے خیال میں تو مقصد اس سے بہت اوپر کا ہے۔ نیو جنریشن کو پکڑتے رہے یا ان کی پسند دیکھتے رہے تو کوئی ضرورت نہیں نئے ریڈیو سٹیشن کی۔ یہ مقصد تو پہلے سے موجود سٹیشنز پورا کر رہے ہیں۔
مقصد تو صرف سپیشل پرسنز کے لیے ہے۔دوسری بات ممکن ہے اب لائیو سٹریم پر ویب ٹی وی بن جائے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top