ریڈیو ولنٹئیرزکئیرینگ ہینڈز

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عزیزامین

محفلین
پہلے تو ریڈیو سیٹ کرنا ہے پھر روز چلانا ہے کیوں کہ رضا صاحب بیمار ہیں ،اگر یہ ذمے داری کوئی رضا صاحب کے آنے تک سنبھال لے تو بات بنے؟
 

عزیزامین

محفلین
ادب دوست صاحب نے فرمایا کے انکو اس دھاگے کی سمجھ نہیں آئی۔ تو دل میں خیال آیا پوچھ لوں کس کو سمجھ آئی اور کس کو نہیں تو جلدی سے بتایں شکریہ
 

عزیزامین

محفلین
ویب ٹی وی کی ٹیسٹ ٹرانسمیشن کا آغاذ ہو گیا ہے اب آپ کا ساتھ چاہیے جو آپ اس طرح دے سکتے ہیں لائیو سٹریم کے لیے 15 سے 30 منٹ کی ویڈیوز بنا کر دیں شکریہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top