ریڈیو سعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 49 کے سوالات

abdullatif_maa

محفلین
ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو کا انعامی مقابلہ نمبر 49 کے سوالات
آخری تاریخ 4 جنوری 2011 ء ہے .

سوال نمبر 1 ِ صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ اجمعین میں سے دو ایسے صحابی ۔ ( انصاری اور مہاجر ) جن کے درمیا ن نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اخوت کا رشتہ قائم کیا ؟
سوال نمبر 2 ِ سعودی عرب کے اس علاقے کا نام جہاں مدائن صالح واقع ہے ؟
سوال نمبر 3 ِ اس قوم کا نام کیا ہے جس کی تمدنی ترقی نے حساب کتاب میں صفر ( زیرو کے استعمال کا آغاز کیا) کا اضافہ کیا ؟

حل ارسال کرنے کیلئے پتہ اور ای میل
پروگرام انعامی مقابلہ 49 شعبہ اردو ریڈیو سعودی عرب جدہ سعودی عرب پوسٹل کوڈ 21161
Urdu Section
Radio Jeddah
p.o box no. 21161
Kingdom Saudi Arabia

ای میل کیلئے :ur@saudiradio.net.sa

انعامات کی تعداد 2 ہے .
دونوں انعام یافتہ کو 500 + 500ریال کا چیک دیا جائے گا .

انعامی مقابلہ میں حصہ لینے کیلئے حل بھیجتے وقت یہ باتیں یاد رکھنی ضروری ہیں .
1 حل اردو میں ارسال کریں .
2 اپنا نام اور پتہ اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں تحریر کریں .
3 اپنا شناختی کارڈ نمبر بھی تحریر کریں .
4 اگر آپ کا بینک اکائونٹ نمبر ہے وہ بھی لکھیں .تاکہ آپکا انعام آپ کو جلد مل سکے .


ریڈیو سعودی عرب کیلئے پاکستانی وقت شام 5:00 بجے سے 8:00 بجے تک
ریڈیو پر فریکوئنسی 21 میٹر بینڈ شارٹ ویو 13775

سعودی عرب میں نشریات سننے والوں کیلئے سعودی وقت شام 3:30 سے 5:00 تک
FM پر
جدہ میں : 96.2
الریاض میں : 97.2
دمام میں : 103.6

انٹر نیٹ پر نشریات کا پاکستانی وقت 5:00 سے 7:55 تک
ریڈیو سعودی عرب انٹرنیٹ پر سننے کیلئے
http://www.saudiradio.net.sa/LinksRedirect.aspx?cid=5
 

abdullatif_maa

محفلین
براہ راست LIVE

انٹرنیٹ پر اردو میں نشریات براہ راست سننے کا وقت
سعودی عرب میں سہ پہر 3:00 سے 6:00 بجے تک
پاکستان میں شام 5:00 بجے سے 8:00 بجے تک
بھارت میں شام 5:30 بجے سے 8:30 بجے تک
بنگلہ دیش میں شام 6:00 سے 9:00 بجے تک

اور انٹر نیٹ پر سننے کیلئے www.rsaurdu.net




اس کے علاوہ ہماری یہ نشریات ریڈیو پر سننے کیلئے وقت اور فریکوئنسی
سعودی عرب میں سننے والوں کیلئے
سعودی عرب وقت کے مطابق 3:30 سے 5:00 بجے تک
جدہ میں ایف ایم 2۔96
ریاض میں ایف ایم 2۔97
دمام میں ایف ایم 6۔103
اس کے علاوہ پاکستان بھارت بنگلادیش اور باقی ممالک میں سننے کیلئے ریڈیو فریکوئنسی
21 میٹر بینڈ شارٹ ویو 13775 میگا ہرٹز پر
سعودی عرب میں سہ پہر 3:00 سے 6:00 بجے تک
پاکستان میں شام 5:00 بجے سے 8:00 بجے تک
بھارت میں شام 5:30 بجے سے 8:30 بجے تک
بنگلہ دیش میں شام 6:00 سے 9:00 بجے تک
 
Top