ریڈرز ڈائجسٹ کے ایک آرٹیکل کی تلاش

جاسمن

لائبریرین
جو محفلین ریڈرز ڈائجسٹ پڑھتے ہیں،ان سے التماس ہے کہ گذشتہ تین چار سالوں میں کسی ڈائجسٹ میں ایک خاتون کے حوالے سے آرٹیکل ہے جس کی آئی سائیٹ اللہ نے ایسی دی ہے کہ وہ نہ دیکھ سکنے والی اشیاء بھی دیکھ سکتی ہے۔
میری ایک دوست نے مجھے میرے ایک مضمون میں اس آرٹیکل سے حوالہ دینے کا کہا ہے لیکن اسے نہ خاتون کا نام یاد ہے نہ آرٹیکل کا۔
میں نے ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے لیکن میری کوشش میں کوئی سقم ہے جو مجھے آرٹیکل نہیں مل سکا۔
وہ 2017 کا نہیں ہے۔
ازراہ کرم اس آرٹیکل تک پہنچائیے اور ثواب دارین حاصل کیجیے۔
 

سعادت

تکنیکی معاون

جاسمن

لائبریرین
جزاک اللہ خیرا سعادت!
اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
میں دیکھتی ہوں۔۔۔
 

جاسمن

لائبریرین
مجھے اصل میں اپنے بچوں کو Voices of Earthکے موضوع پہ کچھ لکھ کے دینا ہے۔ اس میں شاید اُس مضمون/آرٹیکل سے کوئی حوالہ دیا جا سکے۔ولیم ورڈزورتھ اور جون کیٹز کی ایک نظم سے ایک ایک سٹینزا لیا ہے۔
 
Top