ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

عثمان

محفلین
(شاید) مذاق میں بیان کی گئی یہ تجویز ویسے انتہائی شاندار ہے۔ معلوم نہیں کہ ایسا ہو سکتا ہے یا نہیں۔ لیکن ایک ریٹنگ ایسی بھی ہو تو کمال ہو جائےکہ جس کا عنوان ریٹنگ دہندہ ہر ادائیگی پہ موافقِ طبع تدوین کر سکے۔
یہ فریضہ آپ محض کسی کے تبصرے کا اقتباس لے کر انجام دے سکتے ہیں۔
اس کا فائدہ یہ ہے کہ آپ اس ریٹنگ کی مزید ریٹنگ کر سکتے ہیں۔
 
عثمان

محفلین
ویسے ریٹنگ کی مثبت، منفی تقسیم اور درجہ بندی کی ضرورت ہی کیا ہے۔
ریٹنگ کا بنیادی مقصد تو محض یہ ہے کہ کسی مراسلے پر محفلین کیا رائے رکھتے ہیں۔
 
اے خان

محفلین
مجھے کل ایک منفی ریٹنگ ملی ہے،صرف اس وجہ سے کہ میں نے دعا دی کہ محفل میں جس نے مذکر ہو کر مونث کی آئی ،،،ڈی بنائی ہے اے اللہ اسے مونث بنا دے۔:yell::yell::silent3::silent3:
 
عثمان

محفلین
ریٹنگ دینی ہے۔ کوئی پرچہ جمع نہیں کروانا جو سنجیدگی سے دیا جائے۔
پرچہ جمع کروانے پر کوئی ریٹنگ ہوتی تو یقیناً آپ اس پر بھی پرمزاح ہی کی ریٹنگ دیتے۔
باقی سنجیدہ ریٹنگ سنجیدگی سے نہیں تو اور کیسے دی جائے گی ؟
 
arifkarim

معطل
باقی سنجیدہ ریٹنگ سنجیدگی سے نہیں تو اور کیسے دی جائے گی ؟
میں منفی ریٹنگ انتہائی سنجیدگی کیساتھ ہی دیتا ہوں۔ مثبت یا نیوٹرل ریٹنگ سنجیدگی کیساتھ دینے کی کوئی وجہ سمجھ نہیں آتی۔ تمام مثبت ریٹنگ کے نمبر مساوی ہیں۔
 
میں منفی ریٹنگ انتہائی سنجیدگی کیساتھ ہی دیتا ہوں۔ مثبت یا نیوٹرل ریٹنگ سنجیدگی کیساتھ دینے کی کوئی وجہ سمجھ نہیں آتی۔ تمام مثبت ریٹنگ کے نمبر مساوی ہیں۔
اور مجھے مزاحیہ ریٹنگ دے دے کر چائنہ کہ امانت چن والی محسوسمنٹس کروا دی ہیں۔۔۔
 
اس بات پر اللہ کا شکر ادا کریں کہ منفی ریٹنگ نہیں مل رہیں میری طرح۔
صد شکر جی صد شکر ۔۔۔خیر آ رہی کالی آندھی سے ٹی ٹوئنٹی سیریز آپ پدھارے ذرا کھیل اور کھلاڑی زمرے میں پھر کرتا ہوں آپ سے دو دونی چار ہاتھ۔۔۔
 
arifkarim

معطل

یاز

محفلین
اور مجھے مزاحیہ ریٹنگ دے دے کر چائنہ کہ امانت چن والی محسوسمنٹس کروا دی ہیں۔۔۔
عارف صاحب کی "پرمزاح" ریٹنگ کی ادائیگی کے بھی کیا کہنے۔
میچ کی لڑی میں مراسلہ کیجئے کہ
کرس گیل کا چھکا۔ ریٹنگ: پرمزاح
کرس گیل آؤٹ۔ ریٹنگ: پرمزاح
کرس گیل کھیل ہی نہیں رہا۔ ریٹنگ: پرمزاح

نیز یہ کہ
یہ ریڈیو پاکستان ہے۔ ریٹنگ: پرمزاح
سب کو جشنِ آزادی مبارک۔ ریٹنگ: پرمزاح
وغیرہ وغیرہ (ریٹنگ: پرمزاح)

کیوں ہادیہ صاحبہ! آپ کا کیا کہنا ہے عارف صاحب کی اس پرمزاح ریٹنگ پہ؟
 
ملاحضہ کیجیے! :)
 
بلکہ اس ادا کے کیا کہنے کہ جس میں عارف کریم کسی کے تبصرے کو متفق کی ریٹنگ سے نواز کر اس سے اختلاف جاری رکھتے ہیں۔ :)
 
یقین مانیں جب ٹم کک صاحب کے دوارا آئی فون 7 کی لاؤنچ جاری تھی
عارف بھیا نے تو انکو بھی پر مزاح کی ریٹنگ دے دی تھی۔
فیس بک لائیو پر جہاں دل اور لائیک اڑ رہے تھی وہاں عارف بھائی کی پرمزاح ریٹنگ وکھری اٹکھیلیاں کرتی پھر رہی تھی۔
 
یہ تو محض ریٹنگ تھی۔
عارف کریم عرصہ سے ایپل اور آئی فون پر تنقید اور تمسخر کرتے آئے ہیں۔ دلچسپ بات یہ کہ یہ خود آئی فون کے صارف ہیں۔ :)
 
یہ تو محض ریٹنگ تھی۔
عارف کریم عرصہ سے ایپل اور آئی فون پر تنقید اور تمسخر کرتے آئے ہیں۔ دلچسپ بات یہ کہ یہ خود آئی فون کے صارف ہیں۔ :)
وہی تو پسندیدہ کر کے اختلاف والی کیفیت۔
ویسے آئی سے الفت محض فون تک محدود نہیں میک و بک وغیرہ بھی آئی کی ہی استعمال کرتے۔۔۔
 
Top