رینٹل پاور کیس ، ملزم خواہ چھوٹا ہے یا بڑا ، گرفتار کریں؛ سپریم کورٹ

الف نظامی

لائبریرین
1101722856-1.jpg
1101722856-2.gif
 

شمشاد

لائبریرین
گزشتہ دنوں رینٹل پاور کیس کے تفتیشی افسر کامران فیصل اپنےکمرے میں پنکھے سے لٹکے ہوئے پائے گئے۔ اخباری اطلاع کے مطابق انہوں نے خود کشی کی ہے جبکہ حالات یہ بتا رہے ہیں کہ انہیں سپریم کورٹ کے حکم کے بعد کہ رینٹل پاور کیس کے 17 ملزمان کو فوراً گرفتار کیا جائے جن میں موجودہ وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف بھی شام ہیں، کو راستے سے ہٹایا گیا ہے۔

اور آج نیب کے چیرمین نے بیان دیا ہے کہ کامران فیصل کی موت کی تحقیقات مکمل ہونے تک رینٹل پاور کیس ملتوی رہے گا۔

لو جی گئی بھینس پانی میں۔ ملزمان کی فتح اور حق کی آواز کو دبا دیا گیا۔
 
Top