ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

وہ ہر اآئے دن ایک دو لفظ آگے پیچھے کرتے رہتے ہیں۔

Rekhta Download v0.5

یہ نیا ورژن ہے ۔ اس میں پوری کی پوری کیٹگری یعنی قسم ڈونلوڈ کرنے کی بھی آپشن ڈال دی ہے ۔ آئیندہ مصنف اور ادارے کی مکمل کتب ڈونلوڈ کرنے کی بھی آپشن ڈال دیں گے ان شاء اللہ
طریقہء استعمال بھی بتادیں کمپنی کی مشہوری کے لئے ۔۔۔۔ ;)
 
MindRoasterMirs

محفلین
کتاب ہنوز ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہی، یہ میسج آتا ہے
Microsoft Windows [Version 10.0.19044.1645]
(c) Microsoft Corporation. All rights reserved.

E:\rekhta-downloader-winform-64bit-v0.5>downloader -u ایوارڈ یافتہ غزلیں اور نظمیں | ریختہ
'downloader' is not recognized as an internal or external command,
operable program or batch file.
یہ ونڈوز پر چلنے والا سوفٹ ویئر ہے ۔ آپ کس پر چلا رہے ہیں ۔ اسمیں ایگزیکیوٹیبل فائل ہے اس کو چلائیں یہ کنسول میں نہیں چلتا۔ شکریہ
 
وہ ہر اآئے دن ایک دو لفظ آگے پیچھے کرتے رہتے ہیں۔

Rekhta Download v0.5

یہ نیا ورژن ہے ۔ اس میں پوری کی پوری کیٹگری یعنی قسم ڈونلوڈ کرنے کی بھی آپشن ڈال دی ہے ۔ آئیندہ مصنف اور ادارے کی مکمل کتب ڈونلوڈ کرنے کی بھی آپشن ڈال دیں گے ان شاء اللہ
بہت شکریہ۔ کیٹگری حاصل کرنے میں مسئلہ آ رہا ہے۔ مصنف والے آپشن کا بے صبری سے انتظار ہے:giggle:
 
یہ ونڈوز پر چلنے والا سوفٹ ویئر ہے ۔ آپ کس پر چلا رہے ہیں ۔ اسمیں ایگزیکیوٹیبل فائل ہے اس کو چلائیں یہ کنسول میں نہیں چلتا۔ شکریہ
ونڈوز 10 ہے 64 بِٹ والی، آپ کے فراہم کردہ فولڈر میں تو کوئی ایگزی کی فائل نہیں۔
 
MindRoasterMirs

محفلین
ونڈوز 10 ہے 64 بِٹ والی، آپ کے فراہم کردہ فولڈر میں تو کوئی ایگزی کی فائل نہیں۔
کونسا ورژن استعمال کر رہے ہیں ؟
executable.jpg
 
MindRoasterMirs

محفلین
اس ربط میں موجود پروگرام تو کام نہیں کر رہا ہے۔ ایگزیکیوٹیبل فائل میں کتاب کا ایڈریس ڈال کر او کے کریں تو سب کچھ چھو منتر ہو جاتا ہے۔
سکرین شاٹ بھیج سکتے ہیں آپ کتاب کیسے ڈال رہے ہیں ؟ اور ونڈو کا کونسا ورژن ہے ؟ 32 یا 64 بٹ اور کونسی ونڈو ہے ؟ کیونکہ میرے پاس کام کر رہا ہے ۔ شکریہ
 
سکرین شاٹ بھیج سکتے ہیں آپ کتاب کیسے ڈال رہے ہیں ؟ اور ونڈو کا کونسا ورژن ہے ؟ 32 یا 64 بٹ اور کونسی ونڈو ہے ؟ کیونکہ میرے پاس کام کر رہا ہے ۔ شکریہ
ونڈوز 10 ہے 64 بِٹ والی، میری کارستائی کے لئے سکرین شارٹ ملاحظہ فرمائیے۔

new
 
Top