ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

سعادت

تکنیکی معاون
کوئی بتا سکتا ہے گٹ ہب سے کتاب کیسے ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں یا درج ذیل ربط پہ موجود کتاب ڈاؤنلوڈ کر کے شیئر کر دیں۔ شکریہ
یہ کتاب ایچ‌ٹی‌ایم‌ایل فائلز کا مجموعہ ہے (یعنی ویب‌کتاب، یا ویبتاب :) ہے)۔ اس کی تمام فائلز اور تصاویر وغیرہ کو HTTrack کے ذریعے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔
 
Top