ریت سے بُت نہ بنا اے میرے اچھے فنکار

صلال یوسف

محفلین
52641284_991951744336572_1731345447806566400_o.jpg
 

فاتح

لائبریرین
فلکر تو اچھی تھی مگر اب شاید پیسے لگا رہی ہے ۔ فوٹو بکٹ مفت ہے ؟
میں تو بس اس حد تک کبھی کبھار استعمال کرتا ہوں کہ محفل میں کوئی سکرین شاٹ یا تصویر شامل کرنا مقصود ہو۔ ابھی فوٹو بکٹ کی ویب سائٹ پر تلاش کیا تو پتا چلا کہ
Our free plan includes:
250 photos or 2.5 GB of storage space
 
Top