ریاست سوات، تاریخ کا ایک ورق۔۔تبصرہ،تجویز،استفسار

سندباد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
بہت خوب ۔۔۔ بہت خوب سندباد نے اپنی کتاب صرف دو شفٹوں میں پوسٹ کردی ہے۔
[rainbow:148a8d0450]بہت مبارک ہو راہی صاحب[/rainbow:148a8d0450]

اب قیصرانی شاید اس کتاب کو وکی پر منتقل کردے
بہت شکریہ جیہ! آپ ہی کی تحریک پر یہ کتاب اردو محفل کی زینت بن گئی ہے۔ میں‌ پوری کتاب پوسٹ کرچکا ہوں۔ آپ کتاب کی سیٹنگ کیسا محسوس کرتی ہیں۔ آپ کا کیا خیال ہے اس میں سوات سے متعلق کچھ تاریخی تصاویر ہونی چاہئیں یا نہیں۔ سوات کا جغرافیائی میپ تو میرے خیال میں ضروری ہوگا۔ چوں کہ آپ خود بھی سوات سے تعلق رکھتی ہیں اس لئے آپ کی رائے لے رہا ہوں۔
آپ کی پرخلوص مبارک باد کا خصوصی شکریہ
 
جیہ

لائبریرین
سندباد نے کہا:
جیہ نے کہا:
بہت خوب ۔۔۔ بہت خوب سندباد نے اپنی کتاب صرف دو شفٹوں میں پوسٹ کردی ہے۔
[rainbow:eddae74b49]بہت مبارک ہو راہی صاحب[/rainbow:eddae74b49]

اب قیصرانی شاید اس کتاب کو وکی پر منتقل کردے
بہت شکریہ جیہ! آپ ہی کی تحریک پر یہ کتاب اردو محفل کی زینت بن گئی ہے۔ میں‌ پوری کتاب پوسٹ کرچکا ہوں۔ آپ کتاب کی سیٹنگ کیسا محسوس کرتی ہیں۔ آپ کا کیا خیال ہے اس میں سوات سے متعلق کچھ تاریخی تصاویر ہونی چاہئیں یا نہیں۔ سوات کا جغرافیائی میپ تو میرے خیال میں ضروری ہوگا۔ چوں کہ آپ خود بھی سوات سے تعلق رکھتی ہیں اس لئے آپ کی رائے لے رہا ہوں۔
آپ کی پرخلوص مبارک باد کا خصوصی شکریہ

تصاویر اگر اپ لوڈ کردیں تو خوب رہے گا۔ سب کو پتہ چل جائے گا کہ سوات کو Paradise On Earh کیوں کہتے ہیں۔ مگر اس فورم پر تصاویر دینے کا طریقہ بھی سمجھ لیں۔

پہلے تو www.picturetrail.com پر جاکر رجسٹریشن کرکے تصاویر وہاں اپلوڈ کریں پھر اس کے ٹیگ محفل پر لگادیں تو تصاویر یہاں بھی دیکھی جاسکیں گے۔ کوئ مسئلہ ہو تو قیصرانی سے پوچھ لیں وہ ہر فن مولا (ہر فن ادھورا :lol: ) ہیں
 
سندباد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
راہی صاحب آپ اس کتاب کو استاد محترم کو ای میل کردیں ٹکسٹ فارمیٹ میں تاکہ وہ اس کو اپنے سائٹ کتابیں ڈاٹ 4ٹی ڈاٹ کام رکھ دیں

طریقہ یہ ہے ٹکسٹ فائل میں تبدیل کرنے کا:

ان پیج سے تو آپ نے اس فائل کو ورڈ ڈاک میں تبدیل کردیا ہے۔ اس فائل کو ورڈ میں کھول کر سیو ایز میں جاکر پلین ٹکسٹ میں سیو کریں اور اَدَھر انکوڈنگ میں یونیکوڈ(یو ٹی ایف- سیلکٹ کرکے سیو کریں
جیہ! کتاب میں استاد محترم کو جلد ہی ای میل کردوں گا۔ اس سلسلے میں آپ کی ہدایت کو سمجھنے کی کوشش کروں گا۔ شکریہ
 
سندباد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
سندباد نے کہا:
جیہ نے کہا:
بہت خوب ۔۔۔ بہت خوب سندباد نے اپنی کتاب صرف دو شفٹوں میں پوسٹ کردی ہے۔
[rainbow:d0185be1f7]بہت مبارک ہو راہی صاحب[/rainbow:d0185be1f7]

اب قیصرانی شاید اس کتاب کو وکی پر منتقل کردے
بہت شکریہ جیہ! آپ ہی کی تحریک پر یہ کتاب اردو محفل کی زینت بن گئی ہے۔ میں‌ پوری کتاب پوسٹ کرچکا ہوں۔ آپ کتاب کی سیٹنگ کیسا محسوس کرتی ہیں۔ آپ کا کیا خیال ہے اس میں سوات سے متعلق کچھ تاریخی تصاویر ہونی چاہئیں یا نہیں۔ سوات کا جغرافیائی میپ تو میرے خیال میں ضروری ہوگا۔ چوں کہ آپ خود بھی سوات سے تعلق رکھتی ہیں اس لئے آپ کی رائے لے رہا ہوں۔
آپ کی پرخلوص مبارک باد کا خصوصی شکریہ

تصاویر اگر اپ لوڈ کردیں تو خوب رہے گا۔ سب کو پتہ چل جائے گا کہ سوات کو Paradise On Earh کیوں کہتے ہیں۔ مگر اس فورم پر تصاویر دینے کا طریقہ بھی سمجھ لیں۔

پہلے تو www.picturetrail.com پر جاکر رجسٹریشن کرکے تصاویر وہاں اپلوڈ کریں پھر اس کے ٹیگ محفل پر لگادیں تو تصاویر یہاں بھی دیکھی جاسکیں گے۔ کوئ مسئلہ ہو تو قیصرانی سے پوچھ لیں وہ ہر فن مولا (ہر فن ادھورا :lol: ) ہیں
شکریہ جیہ ایسا ہی کروں گا۔
 
سندباد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
سندباد نے کہا:
جیہ نے کہا:
بہت خوب ۔۔۔ بہت خوب سندباد نے اپنی کتاب صرف دو شفٹوں میں پوسٹ کردی ہے۔
[rainbow:2936f7b033]بہت مبارک ہو راہی صاحب[/rainbow:2936f7b033]

اب قیصرانی شاید اس کتاب کو وکی پر منتقل کردے
بہت شکریہ جیہ! آپ ہی کی تحریک پر یہ کتاب اردو محفل کی زینت بن گئی ہے۔ میں‌ پوری کتاب پوسٹ کرچکا ہوں۔ آپ کتاب کی سیٹنگ کیسا محسوس کرتی ہیں۔ آپ کا کیا خیال ہے اس میں سوات سے متعلق کچھ تاریخی تصاویر ہونی چاہئیں یا نہیں۔ سوات کا جغرافیائی میپ تو میرے خیال میں ضروری ہوگا۔ چوں کہ آپ خود بھی سوات سے تعلق رکھتی ہیں اس لئے آپ کی رائے لے رہا ہوں۔
آپ کی پرخلوص مبارک باد کا خصوصی شکریہ

تصاویر اگر اپ لوڈ کردیں تو خوب رہے گا۔ سب کو پتہ چل جائے گا کہ سوات کو Paradise On Earh کیوں کہتے ہیں۔ مگر اس فورم پر تصاویر دینے کا طریقہ بھی سمجھ لیں۔

پہلے تو www.picturetrail.com پر جاکر رجسٹریشن کرکے تصاویر وہاں اپلوڈ کریں پھر اس کے ٹیگ محفل پر لگادیں تو تصاویر یہاں بھی دیکھی جاسکیں گے۔ کوئ مسئلہ ہو تو قیصرانی سے پوچھ لیں وہ ہر فن مولا (ہر فن ادھورا :lol: ) ہیں
قیصرانی صاحب کے ذمے تو آپ نے ایک کام لگا دیا ہے کہ وہ میری کتاب وکی پر منتقل کردیں۔ دیکھتے ہیں وہ کب یہ کام انجام دیتے ہیں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سندباد نے کہا:
آپ جو سوالات کرنا چاہیں، اس کے لئے بہ خوشی حاضر ہوں۔

السلام علیکم

سند باد ، کیا آپ کتاب جس شکل میں شایع ہوئی ہے وہ ٹائٹل یہاں مہیا کرسکتے ہیں (اسی طرح تصاویر کے لئے بھی سفارش ہے) تاکہ ایک نیوز پوسٹ آپ کی کتاب پر تحریر کی جاسکے۔

شکریہ

۔
 
جیہ

لائبریرین
ارے کہیں آپ پولیس میں بھرتی تو نہیں ہوگیے ہیں۔ تفشیش بھی شروع کردی۔

اچھی بات ہے کہ وکی پر منتقل ہوگئ ہے کتاب۔ بہت خوب ، بہت اچھے
 
قیصرانی

باجو کا بھائی ہوں

اچھا اب کتاب وکی پر منتقل ہو چکی ہے۔ اس کی نیویگیشن اور لنکنگ کا کام آپ نے (یعنی جیہ نے) کرنا ہے :D
 
جیہ

لائبریرین
وہ تو میں پہلے سے شروع کر چکی ہوں، چیک کرنا ذرا، اگر کوئ تجویز ہو تو۔۔۔۔۔
 
جیہ

لائبریرین
نئے لے آوٹ کے ساتھ سب کچھ بدل گیا ہے۔ کسی بھی صفحے پر وکی کا لنک نہیں۔ مختلف پوسٹس دیکھ کر آخر کار 15 منٹ کے بعد لنک مل گیا۔
ربط یہ ہے
 
Top