رہنما ایسے ہوتے ہیں

شمشاد

لائبریرین
ImranKhansvisittoPeshawar42.jpg
 

x boy

محفلین
شمشاد بھائی
اصل میں حیران ہیں الحمدللہ چند دنوں کے اندر کیا کیا انجام دینے والا لیڈر " عمران خان شیر پاکستان" ہے
کراچی کو یرغمال بنانے والے کو تعجب ہوگا کہ یہ کیا ہوگیا،
اور خان صاحب کا قول ہے کہ اللہ نے مجھے بہت کچھ دیا ہے آرام اس ذندگی کو بسر کرسکتا ہوں لیکن
قرآن کریم پڑھنے کے بعد احساس ہوا کہ اللہ نے جس کو جتنا دیا اس کی ذمہ داری معاشرے میں اتنی ہے
چونکہ مجھے عزت بہت ملی اس لئے میری ذمہ داری بھی اس معاشرے اور پاکستان کے لئے
بہت زیادہ ہے ان شاء اللہ میں زندہ رہا تو یہ ذمہ داری نبھاؤنگا۔
 

محمداحمد

لائبریرین
واقعی ۔۔۔۔۔۔۔۔!

شکریہ شمشاد بھائی اس شئرنگ کا۔

عمران خان سے اُمیدیں تو بہت زیادہ تھیں (اُن کی گذشتہ تقاریر کی روشنی میں)، لیکن خاطر خواہ کام اب بھی کرنا باقی ہے۔ تاہم عمران خان اب بھی باقی سب رہبرانِ قوم سے بہت بہتر ہیں۔
 
Top