رہنمائی فرمائے کوئی....!

سحرش سحر نے 'تجاویز، آراء و مسائل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 28, 2018

  1. سحرش سحر

    سحرش سحر محفلین

    مراسلے:
    157
    جھنڈا:
    Pakistan
    کسی تحریر میں سے کوئی اقتباس کیسے لیتے ہیں ؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    5,661
    ایسے! :)

    مراد یہ کہ، جب آپ کسی تحریر میں سے منتخب کردہ جملے یا الفاظ کو کرسر کی مدد سے منتخب کریں گی تو آپ کو یہ آپشن دکھائی دے گا؛ بس اقتباس لے لیجیے۔۔۔!
     
  3. سحرش سحر

    سحرش سحر محفلین

    مراسلے:
    157
    جھنڈا:
    Pakistan
    :sidefrown: کیسے؟؟؟؟ کاپی ....شئیر ...وغیرہ کے آپشن ہی مل رہے ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    15,073
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    12,792
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سب سے پہلے اپنی مطلوبہ تحریر کو پیسٹ کریں ۔جیسے تصویر میں ہے ۔
    [​IMG]

    اس کے بعد مراسلے میں اقتباس شامل کرنے کے لیے اس تصویر کو دیکھیں ۔
    [​IMG]
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر