محمداحمد
لائبریرین
یہ لڑی اچھی ہے ، جسے ہر سال دو سال بعد نئے اراکین آ کر زندہ کرتے ہیں۔
زمین ڈاٹ کام والے اسے اسپانسر تو نہیں کر رہے؟
یہ لڑی اچھی ہے ، جسے ہر سال دو سال بعد نئے اراکین آ کر زندہ کرتے ہیں۔
کس طرح کا میٹریل؟ کنسٹرکشن؟میں کچھ میٹریل اپ لوڈ کرنا چاہتا ہوںپر کیسے کرنا ہے کوئی میری رہنمائی کرےگا۔ شکریہ۔
یہ محفل ہے یا کوئی ٹرک ؟کس طرح کا میٹریل؟ کنسٹرکشن؟
مجھے بھی یوں ہی لگ رہا ہے، لڑی کے حساب سےیہ محفل ہے یا کوئی ٹرک ؟![]()