سیدہ شگفتہ
لائبریرین
رُو برُو
محب علوی نے کہا:شگفتہ آج تین دن ہو گئے ہیں مجھے ہنگامی بنیادوں پر نہیں بلکہ صبر و شکر سے یہاں انتظار کرتے، اب یا تو مجھے وہ سوال بتا دیں یا صاف بتا دیں کہ آپ نے میرے ضبط کا امتحان لیا تھا۔
سپیشل رس ملائی پر تو میں فاتحہ پڑھ ہی چکا ہوں اور بچارہ شاکر بھی ڈیجیٹل لائبریری کی پوسٹ پر دانتوں میں انگلیاں دابے بیٹھا ہے۔
اوپر سے الیکشن شروع ہیں اور آپ تو غیر حاضر ہیں الیکشن کمیشن سے نتیجہ یہ ہے کہ مجھے انصباطی کاروائیوں کا سامنا ہے ، کچھ آکر الیکشن کمیشن کا رخ ہی سیدھا کر دیں ، راجہ فار حریت بھی شامل ہوں گئے ہیں الیکشن کمیشن میں ، سخت ڈر لگ رہا ہے۔![]()
سیدہ شگفتہ نے کہا:محب علوی نے کہا:شگفتہ آج تین دن ہو گئے ہیں مجھے ہنگامی بنیادوں پر نہیں بلکہ صبر و شکر سے یہاں انتظار کرتے، اب یا تو مجھے وہ سوال بتا دیں یا صاف بتا دیں کہ آپ نے میرے ضبط کا امتحان لیا تھا۔
سپیشل رس ملائی پر تو میں فاتحہ پڑھ ہی چکا ہوں اور بچارہ شاکر بھی ڈیجیٹل لائبریری کی پوسٹ پر دانتوں میں انگلیاں دابے بیٹھا ہے۔
اوپر سے الیکشن شروع ہیں اور آپ تو غیر حاضر ہیں الیکشن کمیشن سے نتیجہ یہ ہے کہ مجھے انصباطی کاروائیوں کا سامنا ہے ، کچھ آکر الیکشن کمیشن کا رخ ہی سیدھا کر دیں ، راجہ فار حریت بھی شامل ہوں گئے ہیں الیکشن کمیشن میں ، سخت ڈر لگ رہا ہے۔![]()
آپ کے صبر کا امتحان لینا مقصود نہیں بلکہ یہاں مجھے اپنے صبر کا امتحان دینا پڑ رہا ہے کیونکہ یہاں سے کچھ بھی پوسٹ کرنے میں مشکل ہو رہی ہے۔ رُوبرو بلانے کے دو مقصد تھے جن میں سے ایک تو فوت ہو چکا یعنی کہ آپ نے شعر میں مصرعے کی درستگی کر لی ہے ، میں اب اس لیکچر کا کیا کروں جو آپ کو مصرعہ درست کرنے کے موضوع پر دینا تھا
آپ تہنیتی پیغامات کے ساتھ ساتھ اب تعزیتی پیغامات کا زمرہ بھی کھولیں اور تعزیت پیش کریں اس عظیم فن پارے کی جو منظرِ عام پر نہیں آ سکا
غم کے اس موقع پر اب ایک سنجیدہ سوال (یہ سوال دوسرے مقصد کے تحت ہے)
آپ کی برداشت و صبر و تحمل میں کس چیز کا ہاتھ ہے ؟
تعلیم
والدین کی تربیت
ریاضت
~~قیصرانی نے کہا:محب یار اگر برا نہ مناؤ تو میں بتا دوں؟![]()
بےبی ہاتھی
1۔ جی کبھی کبھار یہ غلطی ہو جاتی ہے۔سیدہ شگفتہ نے کہا:ھمم ۔ ۔ ۔ ٹھیک ہے۔ ۔ ۔
اب پہلے مرحلے میں آپ آرام و سکون سےبیٹھ کر ادھر ادھر دیکھے بغیر اچھی طرح سوچ کر بلکہ جانچ کر اور پرکھ کر یہ بتائیے کہ
1۔ کیا آپ زکی الحس اور زود رنج ہیں / نہیں ہیں ؟
2۔ درست املاء کی نشاندہی کیجئے :
زکی الحس
ذکی الحس
3۔ اگر ذکی الحس اور زود رنج ہیں تو کیوں اور اگر نہیں ہیں تو بھی کیوں ؟