رؤیت ہلال - امت مسلمہ کا اہم مسئلہ

قارئین کرام!
گذارش ہے کہ براہ مہربانی اپنے نہایت ہی قیمتی اور مصروف اوقات میں سے چند لمحے نکال کر ان مضامین کو

ایک دفعہ بغور پڑھ لیجئے! اگر آپ کا دل اس موقف کی درستگی کی گواہی دے اور آپ پوری طرح میرے

ساتھ متفق ہوں تو اپنے اپنے وسائل کے مطابق اس نظرئیے کی نشر و اشاعت میں بھر پور حصہ لیجئے اور

لوگوں کی غلط فہمیاں دور کرکے انہیں صحیح مسئلے سے آگاہ کیجئے!

شکریہ!

قاضی عبدالدائم دائمؔ

http://www.sadria.org/downloads/books/naqoosh_e_jaavdaan/05-Ruet-e- Hilal.pdf
 
Top