مبارکباد روفی بھیا کو منصبِ دس ہزاری بہت بہت مبارک

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
مبارک ہو روفی بہت بہت اب جلد ہی ہمارے گروپ میں آ جاؤ گے، ایسی ہی امید ہے
بہت شکریہ استادِ محترم، آپ کا سایہ محفل پر قائم و دائم رہے۔
میں آپ کے گروپ میں نجانے کب پہنچوں، میں تو کھچوے کی چال چلتا ہوں 😊
 
Top