یہ کس زمانے کا سسٹم ہے ؟
کیا آج کے ہارڈ وئیر اور ٹیکنالوجیز ہائپر تھریڈنگ وغیرہ کو استعمال کرتا ہے ؟
Linux پر تقریباً تمام جدید hardware درست کام کرتا ہے. اس میں Intel کی جدید big-little architecture پر مبنی chips بھی شامل ہیں جن میں threads کی تعداد بتیس تک بھی ہو سکتی ہے.
 
Top