روزنامہ ایکسپلورر سکھر کی سائٹ

آداب عرض!
روزنامہ ایکسپلورر اندرون سندہ کا واحد انگریزی اخبار ہے جس کی اشاعت پانچ سال سے تواتر کے ساتھ چھپ رہا ہے، شروع میں یہ اخبار ہفت روزہ تھا ابھی اسی سال اس کو روزنامہ میں تبدیل کیا گیا ہے اس کی سائٹ ہے
http://dailyexplorer.net/
اگر کوئی دوست اس میں آرٹیکل، تجزیے یا کوئی اور مواد شایع کروانا چاہے تو براہ کرم رابطہ کرلیں۔
ہاں ایک اور بات اگر آپ میں سے کوئی اردو ویب کا اشتہار بناکر دے تو وہ بھی لگادیں گے تاکہ شاید اردو ویب کے یوزرس کی کچھ تعداد بڑھ جائے۔ کیا خیال ہے۔

ریذیڈنٹ ایڈیٹر
 
Top