روزانہ نئی آیت قرآنی اردو ترجمہ کے ساتھ کہاں سے ملے گی

مجذوب

محفلین
السلام علیکم !
دوستو میں اپنی ویب سائٹ میں روزانہ نئی آیت قرآنی اردو ترجمہ کے ساتھ شامل کرنا چاہتا ہوں
جیسے اخبار میں روز نئی آیت لکھی ہوتی ہے۔
اس کے لئےکوئی ویجیٹ ملے گا یا خود سے تمام کوڈ لکھنا پڑے گا؟
 
Top