روح

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
میں آخری بار پھر لکھ رہا ہوں اور حسب سابق شاید میری بات پر کوئی غور نہ کرے

مجھے نہ علم سے انکار ہے، نہ حکمت سے
مجھے یہ بھی تکلیف نہیں کہ کون کیا ہے ، اور کون کہہ رہا ہے
میں نے صرف اتنا ہی کہا تھا کہ
اول خویش بعد درویش

اور یہی بات پتا نہیں اتنی مشکل کیوں ہے:laugh:

کسی میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ اس دھاگے کو شروع سے پڑھے
بس وہ تو اسے نماز کی طرح جہاں سے جماعت میں شامل ہوئے نیت باندھ کے وہیں سے شروع
الٹا غصہ بھی مجھ پر
میں جاؤں تو جاؤں کہاں؟
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
کس نے کہا ہے یہ سب؟۔۔۔ میرے خیال میں تو بس یہ واردات گذری ہے کہ کسی نے خلیل جبران کا یہ اقتباس پوسٹ کیا، کسی نے تعریف کردی، اور کسی کو یہ تعریف پسند نہیں آئی۔۔یار بس کردو۔۔آپ نے وہ لطیفہ تو سنا ہوگا کہ "ھور چُوپو"۔۔۔ ۔ یہاں بھی کچھ ایسا معاملہ ہے کہ و ہ بات سارے فسانے میں جسکا ذکر نہ تھا،​
اب سارے سردار مل کر میرا بھرکس جب تک نہ بنا لیں گے چین سے نہیں بیٹھیں گے
میرا قصور صرف یہی ہے میں اس راستہ سے گزرا تھا جہاں انہوں نے گنے بونے تھے:laugh::laugh:

فسانے میں ذکر ہے
بابا جی آج آئے ہیں اور پہلے صفحے سے اچانک آخری صفحے پر چھلانگ مار کے
میری کل سے کی گئی اتنی محنت پر رولر پھر دیا
اور اب مجھے منافق ، عامی فقیر، اور نجانے کیا کیا کہہ دیا
میرا قصور کیا تھا؟
صرف اتنا ہی تو کہا تھا کہ اس دھاگے کو پورا پڑھو
 
عثمان

محفلین
احباب گرامی غصہ جانے دیجیے۔ اور روح کو رب العالمین کی ایک خوبصورت تخلیق گردانتے ہوئے شکر بجا لائیے کہ اگر یہ روح ہم میں نہ ہوتی تو ہم محض ایک پتہ، پتھر سے زیادہ کچھ نہ ہوتے جو شائد اپنے آپ سے یہ سوال بھی پوچھ نہ پاتا کہ آخر یہ روح کیا ہے ؟ :)
 
نایاب

لائبریرین
میرے بھائی میں اپنی ضمانت دے سکتا ہوں
باقیوں کا میں ذمہ دار نہیں

قرآن ریفرنس بک نہیں تو کیا قسمیں اٹھانے کیلئے اترا تھا؟
میں کہیں بھی اپنی فقیری کاڈھول نہیں بجا رہا
آپ کو سارا دھاگہ پڑھنے زیادہ آسان صرف میرا منہ نوچنا لگا
سو آپ نے نوچ لیا

اب اگر آپ کو آرام ہو تو آپ مجھے بتائیے کہ آپ نے سب کو منافق عامی فقیر کس برتے پر کہا؟

یہ نصیب نصیب کی بات ہے

مذہب کو چھوڑ دیں کیا ؟
کیا مذہب پر بات کرنا گناہ ہے؟

یار بولتے وقت سوچ لیا کرو کہ کیا بول رہے ہو
اللہ آپ کو ہدایت دے، اور مجھے سیدھا راستہ دکھائے

افسوس ہوا آپ کی بات پر

نایاب سائیں تو کیا روحانیت پر ہمارے ہاں کچھ نہیں؟
جو ہم نے خلیل جبران کو ماما بنایا ہوا ہے
آپ سے درخواست ہے کہ پہلے جو سوال میں اٹھا چکا ہوں، ان کے جوابات سے نواز دیجئے
آپ کی بڑی مہربانی
جناب بابا جی
میں نے آپ سے کہا تھا کہ اس دھاگے کو شروع سے آخر تک پڑھیں
میں ایک بار پھر کہہ رہا ہوں کہ اس دھاگے کو شروع سے آخر تک پڑھیں

نایاب سائیں مدھانی مارنے کی بجائے اگر پراپر طریقے سے بات کی جائے تو کیا ہی اچھا ہو
آپ نے اگر یہی "جمہوری ہتھکنڈے" ہی اپنانے ہیں تو مجھے اجازت
نایاب سائیں
آپ کا مرزا غلام احمد قادیانی کے بارے میں کیا خیال ہے
آپ سلمان رشدی کی کتب کے بارے میں کیا کہتے ہیں

مجھے کسی لمبی چوڑی بحث میں نہیں الجھنا
سادہ سا جواب دیں
کیونکہ یہاں اب بڑے غصے والے لوگ آئے ہوئے ہیں
مجھے یہاں سے جانا ہے

آپ خود کو ٹھگی کیوں کہتے ہو؟
خلیل جبران ٹھگی نہیں ہوسکتا یہ یقین کیسے ہے آپ کو؟
میرے محترم بھائی
آپ کے ان تمام نشان زدہ الفاظوں کا مفصل جواب دینا بہت آسان ہے ۔
مگر اس سے انتشار پھیلنے کا یقینی اندیشہ ہے ۔
اس لیئے آپ کا شکر گزار و ممنون ہوتے
مین آپ سے یہی التجا کر سکتا ہوں کہ اس دھاگے کی ابتدا سے
لیکر اب تک بشمول آپ کی اپنی تمام پوسٹس کو ذرا غور سے پڑھ لیجئے ۔
آپ ماشاءاللہ صاحب علم ہستی ہیں ۔
اور میں آپ کی گفتگو سے بہت کچھ سیکھتا ہوں
اور ان شاءاللہ سیکھتا رہوں گا ۔
اس موجوع کے بارے جتنی بات کرنا میرے بس میں تھا ۔ میں نے لکھ دی ۔
اور اس سے قطعا آپ کی کسی بات کو کسی صورت جھٹلانا مقصود نہ تھا ۔
 
نایاب بھائی جواب دیجئے۔۔۔۔۔۔اپ کو کس نے روکا ہے ۔۔۔۔۔ایسا نہ بقول شاعر
تمنا وہ تمنا ہے جو دل کی دل میں رہ جائے
جو مر کر بھی نہ پوری ہو اُسے ارمان کہتے ہیں
ادھر بہت سارے لوگوں کی تمنا ہے کہ آپ کچھ بولیں۔۔۔۔کچھ بولیں۔۔۔۔کچھ بولیں۔۔۔۔ایسا نہ ہو کہ ہم لوگوں کا ارمان ہی رہ جائے
اب آپ نے آگے سے یہ شعر نہیں کورٹ کردینا
افسوس بے شمار سخن ہائے گفتنی
خوف فساد خلق سے ناگفتہ رہ گئے
چھوٹاغالبؔ نایاب الف نظامی
 
ہم آتشِ نمرود میں بلا خوف و خطر کودنے والے لوگ ہیں ;)
(نوٹ: یہ جملہ کسی کی ذات کے لیئے نہیں ہے)
محمود غزنوی صاحب نے بہت پیاری بات کی ۔۔۔
کوہ پاش بات کی
باقی چھوٹے کی کیا ہی بات ہے ، اندازِ بیاں، دلائل، نالج، فی البدیہہ بات کرنا
اللہ اس کا پلڑا ہمیشہ بھاری رکھے
باباجی مجھے تو آپ بہت عقل مند بندے دکھائی دیتے ہیں
جس کے بارے میں اقبال رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کہتے ہیں کہ ایسے بندے کی عقل بہت پختہ ہوتی ہے۔
باقی جہاں تک ابر نیساں کی بات ہے تو میرے کہسار کے لالے ہیں تہی جام ابھی؟؟؟؟
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
احباب گرامی غصہ جانے دیجیے۔ اور روح کو رب العالمین کی ایک خوبصورت تخلیق گردانتے ہوئے شکر بجا لائیے کہ اگر یہ روح ہم میں نہ ہوتی تو ہم محض ایک پتہ، پتھر سے زیادہ کچھ نہ ہوتے جو شائد اپنے آپ سے یہ سوال بھی پوچھ نہ پاتا کہ آخر یہ روح کیا ہے ؟ :)
شکر ہے یار آپ آئے
لیکن فائدہ کوئی نہیں ہونا
یہی بات میں کر کے جوتے کھا رہا ہوں:laugh::laugh::laugh:

کسی اور کے آنے تک آپ کو عید مبارک تو کہہ لوں
عید مبارک عثمان
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
باباجی مجھے تو آپ بہت عقل مند بندے دکھائی دیتے ہیں
جس کے بارے میں اقبال رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کہتے ہیں کہ ایسے بندے کی عقل بہت پختہ ہوتی ہے۔
باقی جہاں تک ابر نیساں کی بات ہے تو میرے کہسار کے لالے ہیں تہی جام ابھی؟؟؟؟
:laugh::laugh::laugh:
سرکار کیوں غالبؔ کے پرزے اڑوانے پہ تل گئے ہیں آپ:grin:
 
نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی جواب دیجئے۔۔۔ ۔۔۔ اپ کو کس نے روکا ہے ۔۔۔ ۔۔ایسا نہ بقول شاعر
تمنا وہ تمنا ہے جو دل کی دل میں رہ جائے
جو مر کر بھی نہ پوری ہو اُسے ارمان کہتے ہیں
ادھر بہت سارے لوگوں کی تمنا ہے کہ آپ کچھ بولیں۔۔۔ ۔کچھ بولیں۔۔۔ ۔کچھ بولیں۔۔۔ ۔ایسا نہ ہو کہ ہم لوگوں کا ارمان ہی رہ جائے
اب آپ نے آگے سے یہ شعر نہیں کورٹ کردینا
افسوس بے شمار سخن ہائے گفتنی
خوف فساد خلق سے ناگفتہ رہ گئے
چھوٹاغالبؔ نایاب الف نظامی
میرے محترم بھائی
اس سچ سے جھوٹ اچھا جو انتشار و فساد کو ٹال دے ۔
اس دفاع سے خاموشی بہتر جو پیار بھری فضاء میں نفرتیں بھر دے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
میرے محترم بھائی
اس سچ سے جھوٹ اچھا جو انتشار و فساد کو ٹال دے ۔
اس دفاع سے خاموشی بہتر جو پیار بھری فضاء میں نفرتیں بھر دے ۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
سرکار میرے کان میں کہہ دیں
ذاتی مکالمے میں ہی سہی،
اگر گراں نہ گزرے تو میں حاضر ہوتا ہوں
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
نایاب سائیں
یہ آپ کا گھٹنا اور یہ میرا ہاتھ
جناب میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ آپ مجھے سے بہت بڑے ہیں
لیکن کیا ہے نا، حضرت امام محمدؒ اور حضرت امام ابو یوسفؒ اپنے استاد حضرت امام اعظمؒ سے بھی بہت سے مسائل میں اختلاف کرتے ہیں
اس بات کو انا کا مسئلہ بنا لینا کوئی دانشمندی نہیں

آپ کا مشورہ سر آنکھوں پر
مگر یہ سچ ہے کہ اس تھریڈ کو کچھ لوگ آف لائن رہ کر کل سے پڑھ رہے ہیں
م، مغل برادر ، مہ جبین آپی ، وغیرہ
اور ان کی داد نے ہی میرا حوصلہ بڑھایا ہے

آپ سید بادشاہ ہیں ، آپ دعویٰ کر سکتے ہیں
ہم تو قاضی کے گھر کے چوہے ہیں، بس نمک کا اثر ہے
بزرگوں کی جوتیاں سیدھی کر کرکے جو فیض میں نے پایا ہے اس کی قدر مجھے ہی معلوم ہے
آپ بھی حقیر پر رحم کھائیں
 
آپ میرے لیئے حد درجہ محترم ہیں ۔
اور کہیں تو حلف دے دوں کہ
اپنی حد تک آپ کی کوئی بات مجھے نہ تو بری لگی اور نہ ہی کسی بات کو " انا " کا مسلہ بنایا ۔
اللہ تعالی آپ کو بے پناہ علم سے نوازتا رہے آمین
بات جس موضوع " روح " پر خلیل جبران کے اقوال پر ہو رہی ہے ۔
اور جو میرا نکتہ نظر ہے وہ کھلے طور تحریر کر چکا ہوں ۔
اور انہی پر قائم ہوں ۔
باقی آپ کی یہ پوسٹ پڑھ کر
جانے کیوں اک شعر ہے کہ مثل وہ یاد آگیا ۔
اس میں کچھ " دوست " ذکر ہے ۔
 
میرے محترم بھائی
اس سچ سے جھوٹ اچھا جو انتشار و فساد کو ٹال دے ۔
اس دفاع سے خاموشی بہتر جو پیار بھری فضاء میں نفرتیں بھر دے ۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
نہیں نہیں نایاب بھائی منصور بنیں
راز ہائے الست و کن فیکوں برسر ممبر بولیں
چڑھ کہ سولی پہ منصور بولا
عشق ہے یہ تماشہ نہیں ہے
اور عثمان ہرونی پیرو مرشد خواجہ معین الدین چشتی اجمیری فرماتے ہیں
منم عثمان ہرونی و یار شیخِ منصورش
ملامت می کند خلقت و من بردار می رقصم
(میں عثمان ہرونی ہوں جو کہ منصور حلاج کا دوست ہے۔ مخلوق خدا مجھے ملامت کرتی ہے اور میں پھانسی گھاٹ پر بھی رقص کناں ہوں)
نایاب بھائی شیخ اقبال لاہوری کا شعر ہے
پختہ ہوتی ہے اگر مصلحت اندیش ہو عقل
عشق ہو مصلحت اندیش تو ہے خام ابھی
اور آپ تو بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق والی ہستی ہے
نایاب بھائی
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہنی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے،اس جان کی کوئی بات نہیں
نایاب بھائی قلم اٹھائیں اس بات کی چنداں پرواہ نہ کریں کہ کوئی کیا کہے گا
فراز کا ایک شعر نظر ہے
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پر
کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
 
نایاب سائیں
یہ آپ کا گھٹنا اور یہ میرا ہاتھ
جناب میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ آپ مجھے سے بہت بڑے ہیں
لیکن کیا ہے نا، حضرت امام محمدؒ اور حضرت امام ابو یوسفؒ اپنے استاد حضرت امام اعظمؒ سے بھی بہت سے مسائل میں اختلاف کرتے ہیں
اس بات کو انا کا مسئلہ بنا لینا کوئی دانشمندی نہیں

آپ کا مشورہ سر آنکھوں پر
مگر یہ سچ ہے کہ اس تھریڈ کو کچھ لوگ آف لائن رہ کر کل سے پڑھ رہے ہیں
م، مغل برادر ، مہ جبین آپی ، وغیرہ
اور ان کی داد نے ہی میرا حوصلہ بڑھایا ہے

آپ سید بادشاہ ہیں ، آپ دعویٰ کر سکتے ہیں
ہم تو قاضی کے گھر کے چوہے ہیں، بس نمک کا اثر ہے
بزرگوں کی جوتیاں سیدھی کر کرکے جو فیض میں نے پایا ہے اس کی قدر مجھے ہی معلوم ہے
آپ بھی حقیر پر رحم کھائیں
ارے چھوٹے غالب یہ کیا غضب کردیا
یہ تونے کیا غضب کیا کہ مجھ کو ہی فاش کردیا
یہ تو پردہ نشین تھے جن کو آپ نے آشکارہ کردیا
ایسا نہ ہو کہ کل نایاب بھیا کہیں
اوپر انہوں نے ایک شعر کا ذکر کیا ہے جس کا مفہوم تو ان کی شعور میں تھا لیکن شعر تحت شعور میں تھا عرض خدمت ہے
میری رسوائیوں کی داستاں مت پوچھ
اس میں کچھ پردہنشینوں کے بھی نام آتے ہیں
 
نایاب

لائبریرین
نہیں نہیں نایاب بھائی منصور بنیں
راز ہائے الست و کن فیکوں برسر ممبر بولیں
چڑھ کہ سولی پہ منصور بولا
عشق ہے یہ تماشہ نہیں ہے
اور عثمان ہرونی پیرو مرشد خواجہ معین الدین چشتی اجمیری فرماتے ہیں
منم عثمان ہرونی و یار شیخِ منصورش
ملامت می کند خلقت و من بردار می رقصم
(میں عثمان ہرونی ہوں جو کہ منصور حلاج کا دوست ہے۔ مخلوق خدا مجھے ملامت کرتی ہے اور میں پھانسی گھاٹ پر بھی رقص کناں ہوں)
نایاب بھائی شیخ اقبال لاہوری کا شعر ہے
پختہ ہوتی ہے اگر مصلحت اندیش ہو عقل
عشق ہو مصلحت اندیش تو ہے خام ابھی
اور آپ تو بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق والی ہستی ہے
نایاب بھائی
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہنی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے،اس جان کی کوئی بات نہیں
نایاب بھائی قلم اٹھائیں اس بات کی چنداں پرواہ نہ کریں کہ کوئی کیا کہے گا
فراز کا ایک شعر نظر ہے
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پر
کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
میرے محترم بھائیو
آخر آپ کیا سننا چاہتے ہیں اور کس بارے ۔
ان اقوال "خلیل جبران " بارے جو کچھ میرے پاس تھا ÷
وہ تحریر کر چکا ہوں ۔
مزید کیا جاننا چاہتے ہیں ۔؟
جو منصور بن حلاج بنتے ہی سنایا اور لکھا جا سکتا ہے ۔
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
میرے محترم بھائی
آپ میرے لیئے حد درجہ محترم ہیں ۔
اور کہیں تو حلف دے دوں کہ
اپنی حد تک آپ کی کوئی بات مجھے نہ تو بری لگی اور نہ ہی کسی بات کو " انا " کا مسلہ بنایا ۔
اللہ تعالی آپ کو بے پناہ علم سے نوازتا رہے آمین
بات جس موضوع " روح " پر خلیل جبران کے اقوال پر ہو رہی ہے ۔
اور جو میرا نکتہ نظر ہے وہ کھلے طور تحریر کر چکا ہوں ۔
اور انہی پر قائم ہوں ۔
باقی آپ کی یہ پوسٹ پڑھ کر
جانے کیوں اک شعر ہے کہ مثل وہ یاد آگیا ۔
اس میں کچھ " دوست " ذکر ہے ۔
یہی تو میں آپ کو سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں کل سے
کہ آپ کا یہ نقطہ نظر جوتیاں کھانے لائق ہے
آپ نے وہ حدیث تو سنی ہو گی
کہ"فلاں شخص کی مثال ایسے ہے جیسے آگ کے کنویں میں گرتے اونٹ سے دم کوئی لٹک جائے"
اپنے آپ پر بھی رحم کریں، اور اپنے چاہنے والوں کی محبت کا بھی امتحان نہ لیں
ایک بار بارش کے دن حضرت امام ابوحنیفہ ؒ گلی سے گزر رہے تھے
کہ پاس سے ایک لڑکا تیزی سے گزرا
امام صاحبؒ نے فرمایا:۔ بیٹا سنبھل کے، کیچڑ ہے کہیں پھسل نہ جانا
لڑکا بولا:۔ سرکار اگر میں پھسلا تو نقصان میرا ہوگا ، جو کہ اتنا خطرناک نہیں
سنبھل کے چلنے کی ضرورت آپ کو ہے ، آپ پھسلے تو ساری امت مسلمہ بھی آپ کے پیچھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہی بات آپ کو سمجھانی ہے حضور بہت سے لوگ آپ کو پڑھ رہے ہیں
ان کے پھسلنے کے ذمہ دار آپ ہوں گے
اتنا ظلم نہ کیجئے خود پر

اب اس پوسٹ کی کوئی لائن لال کی تو چنگا نہیں ہوگا:LOL:
 
میرے محترم بھائیو
آخر آپ کیا سننا چاہتے ہیں اور کس بارے ۔
ان اقوال "خلیل جبران " بارے جو کچھ میرے پاس تھا ÷
وہ تحریر کر چکا ہوں ۔
مزید کیا جاننا چاہتے ہیں ۔؟
جو منصور بن حلاج بنتے ہی سنایا اور لکھا جا سکتا ہے ۔
نایاب اب اور ہم کیا کہیں کھول کھول کر تو بیان کر چکے ہیں آپ پھر معصومیت سے پوچھتے ہیں کیا بات ہے
اس سادگی پہ کون مر نہ جائے اے خدا
نایاب بھائی یا تو آپ بہت سادے ہیں یا ہمیں بنا رہے ہیں
سمجھ میں کچھ نہیں آتا کسی کی
اگر چہ گفتگو مبہم نہیں ہے
 
نایاب

لائبریرین
یہی تو میں آپ کو سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں کل سے
کہ آپ کا یہ نقطہ نظر جوتیاں کھانے لائق ہے
آپ نے وہ حدیث تو سنی ہو گی
کہ"فلاں شخص کی مثال ایسے ہے جیسے آگ کے کنویں میں گرتے اونٹ سے دم کوئی لٹک جائے"
اپنے آپ پر بھی رحم کریں، اور اپنے چاہنے والوں کی محبت کا بھی امتحان نہ لیں
ایک بار بارش کے دن حضرت امام ابوحنیفہ ؒ گلی سے گزر رہے تھے
کہ پاس سے ایک لڑکا تیزی سے گزرا
امام صاحبؒ نے فرمایا:۔ بیٹا سنبھل کے، کیچڑ ہے کہیں پھسل نہ جانا
لڑکا بولا:۔ سرکار اگر میں پھسلا تو نقصان میرا ہوگا ، جو کہ اتنا خطرناک نہیں
سنبھل کے چلنے کی ضرورت آپ کو ہے ، آپ پھسلے تو ساری امت مسلمہ بھی آپ کے پیچھے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔

یہی بات آپ کو سمجھانی ہے حضور بہت سے لوگ آپ کو پڑھ رہے ہیں
ان کے پھسلنے کے ذمہ دار آپ ہوں گے
اتنا ظلم نہ کیجئے خود پر

اب اس پوسٹ کی کوئی لائن لال کی تو چنگا نہیں ہوگا:LOL:

نایاب اب اور ہم کیا کہیں کھول کھول کر تو بیان کر چکے ہیں آپ پھر معصومیت سے پوچھتے ہیں کیا بات ہے
اس سادگی پہ کون مر نہ جائے اے خدا
نایاب بھائی یا تو آپ بہت سادے ہیں یا ہمیں بنا رہے ہیں
سمجھ میں کچھ نہیں آتا کسی کی
اگر چہ گفتگو مبہم نہیں ہے

میرے محترم بھائیو
میں خلیل جبران کے اقوال بارے اپنے دلائل پر پوری صحت سے قائم ہوں ۔
علم و حکمت کی بات بات مومن کی گمشدہ میراث جہاں سے ملے لے لو ۔
علم حاصل کرو چاہے چین جانا پڑے ۔
علم حاصل کرنے کی راہ میں موت شہادت کے درجے میں
یہ نہ دیکھو کون کہہ رہا ہے یہ دیکھو کیا کہہ رہا ہے ۔
سنو سمجھو چھانو پھٹکو اور نصیحت و حکمت کی بات اختیار کر لو ۔
کوئی بھی ظاہری حکمت سے پر بات اگر کلام الہی کے متصادم ہو تو اسے چھوڑ دو ۔
اب اس پر مجھے جوتیاں پڑیں یا تمغہ ملے ۔
مجھے اس کی پرواہ نہیں ۔
اور نہ ہی میں محفل اردو پر کوئی پروفیسر یا علامہ کی سیٹ پر برجمان ہوں ۔
مجھ جاہل ان پڑھ کا اپنے ناقص علم سے کچھ لکھے کو
پڑھنے والے مجھ سے کہیں زیادہ سمجھدار اور پڑھے لکھے ہیں ۔
اور میری تحریر آزاد ہے ۔ کسی پر اس کا اتباع لازم نہیں ہے ۔
محترم روحانی بابا بھائی
اللہ ہی جانے کہ میں سادہ ہوں کہ نہیں ۔
لیکن اس موضوع بارے جو کچھ لکھنا چاہیئے تھا وہ بنا کسی جھجھک کے لکھ چکا ہوں ۔
اور مزید بھی اگر کچھ لکھوں گا تو وہ مندرجہ بالا دلائل کا حامل ہوگا ۔
اس کے علاوہ میرے پاس کچھ نہیں ۔
میں اپنی قبر میں اپنے حساب و کتاب کا ذمہ دار
 
Top