روبرٹ ڈی ولا

قیصرانی

لائبریرین
یو ٹیوب کی وجہ سے بہت سارے اراکین اسے نہیں دیکھ پائیں گے۔ اگر مناسب سمجھیں تو اس کا خلاصہ بھی لکھ دیں :)
 

عبدالحسیب

محفلین
عمدہ شراکت۔
بے شک ہدایت دینے والی ذات صرف اللہ رب العزت ہی کی ہے۔ اللہ رابرٹ ڈی ویلا کو صحتِ کامل عطا فرمائے ۔ آمین۔ اور یقیناً استاد نعمان علی خان کی خدمات غیر معمولی ہیں۔ اللہ اس بندے کو اجرِ عظیم عطا کرے۔ آمین۔

جزاک اللہ نبیل بھائی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top