رواداری وقت کی ضرورت

امان زرگر

محفلین
یہ بھی اپنی جگہ ایک حقیقت ہے کہ جن دنیا والوں نے مسلمانوں سے قوت عمل صلب کی اور مسلم معاشرے کو لہو و لعب میں مبتلا کر دیا تعجب ہے آج وہی قوتیں مسلم معاشرے سے عمل کی طلب گار ہیں.
تاریخ شاہد ہے مسلم معاشرہ جب علم و عمل اور تہذیب کے عروج پر تھا اس وقت آج کا مہذب کہلانے والا معاشرہ تہذیب سے کوسوں دور بھٹک رہا تھا، آج بھی حقیقت احوال یہی ہے کہ اگر میڈیا کی عینک اتار کر حقائق پر نظر دوڑائی جائے تو آج بھی مسلم معاشرہ عمل سے بے بہرا نہیں.
 
Top