عمر سیف
محفلین
ماشاءاللہ۔ بچے تو بہت پیارے ہیں آپ کے ۔۔ اللہ اپنی امان میں رکھے آمینیہ لیں جناب اب شاید نظر آ جائے۔
![]()
ماشاءاللہ۔ بچے تو بہت پیارے ہیں آپ کے ۔۔ اللہ اپنی امان میں رکھے آمینیہ لیں جناب اب شاید نظر آ جائے۔
![]()
تھینکس، ابھی تک تو ماشاءاللہ یہی امیج بنایا ہے انہوں نے اب آگے بھی اللہ کرے اس سے بہتر ہو، آفس لے کر گیا تھا ایک بار ان کو تو اب تک سب ریفرنس دیتے ہیں جب بھی بات چھڑے بچوں کی تو کہتے ہیں بچے بڑے مہذب ہیں ان کے ضرور مما پہ گئے ہوں گے۔واؤؤؤ لکنگ سو ڈیسنٹ بچے![]()
شکریہ غدیرماشاء اللہ![]()
شکریہ بھائی جانماشاء اللہ
تھینکس نیلمماشاءاللہ
بہت کیوٹ بچے ہیں
جی بالکل درست کہا آپ نے واقعی ایسا ہے۔ اور مزے کی بات یہ کہ ابھی تک ضد وغیرہ پر نہیں اڑے نہ جانے کی، سب ٹھیک ہے۔بہت اچھے!
ان کی زندگی میں یہ دن کافی اہمیت کا حامل ہے اور آپ کی زندگی میں بھی![]()
بہت شکریہ عمرماشاءاللہ۔ بچے تو بہت پیارے ہیں آپ کے ۔۔ اللہ اپنی امان میں رکھے آمین