رمضان منظر // انڈیا اور پاکستان

شاعر بدنام

محفلین
پہلی تصویر
دہلی کی جامع مسجد ۔ روزہ دار افطار کے بعد باہر نکلتے ہوئے
دوسری تصویر
اسلام آباد کی مسجد فیصل ، شب قدر کے موقع پر بقعہ نور بنی ہوئی

// تصویر بشکریہ : روزنامہ منصف ، حیدرآباد ، 17 سپٹمبر

news1s.jpg
 

رابطہ

محفلین
کاش آج کے مسلمان عمارات کو روشنیوں سے نہلانے کودین و ایمان کا جزو سمجھنے کی بجائے تعلیمات اسلام پر صحیح طور پر عمل کر کے اپنے اور دوسروں کے دلوں کو خالص ایمان کے نور سے روشن کرتے!!!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top