رمضان المبارک - دعائوں کی لڑی

imissu4ever

محفلین
محترم ممبرز السلام علیکم
رمضان المبارک کی آمد آمد ہے یہ وہ ماہ ہے جو مسلمانوں کے لئے ایک عظیم نعمت اور رحمت ہے
برائے مہربانی اس ماہ مبارک میں اپنے ساتھ ساتھ دیگر مسلمانوں اور فورم کے ممبرز کو اپنی دعائوں میں خصوصی یاد رکھیں غائبانہ دعا اپنے کسی مسلمان بھائ یا بہن کے لئے بہت فضیلت رکھتی ہے
جامعہ فاروقیہ کراچی ۔۔ انٹرنیشنل اسلامک یونی ورسٹی
اپ سب سے درخواست ہے کہ رمضان المبارک میں اللہ تعالی کی توفیق سے اعمال صالحہ تلاوت القرآن الکریم ،ذکرواذکار، درود شریف ، استغفار وغیرہ کے بعد اہتمام سے دعائوں کی ترتیب بھی بنائیں جزاک اللہ
 
Top