رمضان المبارک اور جمعہ کی قیمتی ساعات - دعائوں کی درخواست

imissu4ever

محفلین
‏‎*السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ*

‏‎رمضان المبارک کی بابرکت ساعات
اور
جمعتہ المبارک ہے

‏‎*سورہ کہف کی تلاوت*
‏‎*درودشریف کی کثرت*
‏‎جمعہ کےدیگراعمال کی ادائیگی کے ساتھ *دعائوں و استغفارکا خصوصی اہتمام رکھئے گا*

یہ عجب فیض ہے تیری محبت میں آقا
کہ درود تجھ پہ پڑھوں اور سنور خود جائوں
(صلی اللہ علیہ و الہ و اصحابہ و بارک وسلم )

پرخلوص دعاؤں میں پوری امت مسلمہ کو یاد رکھیں
‏‎جزاک اللہ
 
Top