یہ حلوہ بھابھی نے جو مجھے ترکیب بتائی ہے ۔ یہ ابھی ابھی میں بناکر لائی ہوں ، ۔۔ رضوان کہاں ہیں ذرا آکر اسکی شکل دیکھکر بتائیے کہ ٹھیک بنا ہے کہ کثر باقی ہے ۔؟
سوجی بھون بھون بھون میری بازوں میں درد ہوگئی
(چلئیے خود ہی بنایا ہے خود ہی کھانا ہے اب جیسا بھی ہے ۔


مگر ذرا چیک کریں آپکے حلوے کی شکل ایسی ہی ہوتی ہے کہ وہ الگ ہے