شائع رشید و زہرہ

1-5.png


آن لائن
ڈاؤن لوڈ
 

سید عاطف علی

لائبریرین
واہ ۔ عمدہ ۔پیشکش،
کتاب کا پہلا باب ایک معروف فارسی شعر سے شروع ہوتا ہے لیکن اس میں ایک غلطی ہے ۔ فارسی کتابت کی رعایت سے نون غنہ اور چھوٹی ی کو تو رعایت دی جاسکتی ہے لیکن دگرے کو دیگری لکھنا ذرا اردو قرائت کے لحاظ سے ثقیل محسوس ہوا۔
عاشقی چیست؟ بگو بندۂ جاناں بودن
دل بدست دگرے دادن و حیراں بودن
 
آخری تدوین:
واہ ۔ عمدہ ۔پیشکش،
کتاب کا پہلا باب ایک معروف فارسی شعر سے ہوتا ہے لیکن اس میں ایک غلطی ہے ۔ فارسی کتابت کی رعایت سے نون غنہ اور چھوٹی ی کو تو رعایت دی جاسکتی ہے لیکن دگرے کو دیگری لکھنا ذرا اردو قرائت کے لحاظ سے ثقیل محسوس ہوا۔
عاشقی چیست؟ بگو بندۂ جاناں بودن
دل بدست دگرے دادن و حیراں بودن
آئندہ خیال رکھیں گے ان شاء اللہ! :)
 
Top