رشتے

رشتے دو طرح کے ہوتے ہیں ،ایک وہ رشتے جو بنائے نہیں جاتے پہلے سے بنے ہوتے ہیں، جنہیں ہم خونی رشتوں سے تعبیر کرتے ہیں،
اور دوسرے خود ساختہ رشتے ہوتے ہیں،جنہیں ہم دوستی،پیار،محبت ،وغیرہ وغیرہ کہتے ہیں ،
ان سب میں سے جو رشتہ سب سے زیادہ اہم ہوتا ہے وہ رشتہ دوستی کا ہوتا ہے ،،،،،،،
میں بات کرونگا خود ساختہ رشتوں کے بارے میں ،،،،،
کیوں کہ خونی رشتوں میں جب بھی کوئی دیوار حائل ہو یا ان میں کمزوری آجائے تو عمومآ وہ رشتے بہت زیادہ کمزور پڑھ جاتے ہیں،،،،،،،،
ان میں تھوڑی سی بھی اونچ نیچ سے رشتے ٹوٹنے کا خدشہ پڑ جاتا ہے لیکن پھر بھی جب کوئی مر جائے تو کوئی مشکل وقت آن پڑے تو عمومآ پھر سے سب رشتے دوبارہ جڑ جاتے ہیں،،،،،،
وہ مشہور معقولہ بھی ہے کہ ،،،،،،،،،
اپنے جب بھی مارتے ہیں تو وہ مارنے کے بعد چھاؤں میں پھینکتے ہیں،،،،،
بہرحال بات کرنی ہے خود ساختہ رشتوں کی،،،،،،،
یہ جو خود ساختہ رشتے ہوتے ہیں یہ بہت لاجواب اور پیارے رشتے ہوتے ہیں،ان میں کوئی تکلف نہیں ہوتا ،
یہ بہت ہی بے تکلف رشتے ہوتے ہیں،
بظاہر یہ ایک دوسرے کے ایسے دشمن ہوتے ہیں،کہ ہر وقت ایک دوسرے کو بےعزت کر رہے ہوتے ہیں کوئی بھی موقع بستی کا ہاتھ سے جانے نہیں دیتے یہاں تک کہ دیکھنے والا سمجھتا ہے کہ ان کی صدیوں سالوں سے دشمنی چل رہی ہے،،،
لیکن اندر سے ایک دوسرے کہ ایسے ہمدرد ہوتے ہیں کہ ،دونوں کو کانوں کان خبر نہیں ہوتی کہ ایک دوسرے کے فائدے کے لیے اپنے ہی نقصانات پہ تلے ہوتے ہیں،،،،
لیکن جب ان رشتوں میں ذرا سا بھی تکلف آ جائے تو سمجھ لو کہ صاحب کچھ نہ کچھ گڑ بڑ ہے ،،،
کہی اندر سے پھیلنگ آتی ہے کہ ،ان میں کوئی غلط فہمی ہوگئی ہے ،
ورنہ تکلف،،،،،

نہ صاحب نہ ان میں تکلف نام کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،،،،،،،

میں کھلے مزاج کا شخص ہوں،میں ہوں تکلفا ت سے ماوراء
یہ جو مہربانی کا لفظ ہے ،یہ مجھے نہ تم کہا کرو

بس اتنا کہوں گا کہ دوستوں جب تک زندگی ہے ان رشتوں کی قدر کرو،،،
دوستوں کی طرف سی کی گئی بستی کو بستی نہیں بلکہ ،عزت آفزائی سمجھ کر فراخ دلی سے قبول کرو،،،،،نہیں تو وقت آپ کو ایسے دوراہے پر لاکھڑا کرے گا کہ ،،،،،
آپ ترسوں گے کوئی تو ہو جو میرے کچھ اچھا کرنے پر میرا حوصلہ،اور میرے دست و بازو بنے،،،،
لیکن،،،،،،
کوئی تو ہو جو میرے کچھ غلط ہوجانے پر تسلی دے کہ نہیں یار تو نے اچھا کرنے کی کوشش تو کی ہے نہ دل چھوٹا نہ کر پھر کوشش کر تو اس سے بھی اچھا کر سکتا ہے ،،،،،،

بس یاد رکھیں ،،،زندگی میں دوست نہیں ،،،بلکہ زندگی دوستوں میں ہے ،،،
مس یو مائی فرینڈ،،،،،436

‫#‏متجسس‬
 
Top