رسید: عمران سیریز(ابن صفی)

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

بلال آپ خود بھی پوسٹ کر سکتے ہیں ۔ ماوراء یا زکریا بھائی لائبریری ٹیم میں آپ کی شمولیت کی تصدیق کر سکیں گے ۔
 
ماوراء

محفلین
بلال، میں زیک سے کہتی ہوں، وہ آپ کو لائبریری ٹیم کا ممبر بنا دیتے ہیں۔ اس کے بعد آپ خود پوسٹ کر سکتے ہیں۔ یہاں آپ ایک نیا تھریڈ کھول لینا۔ اور ساتھ ہی صفحہ نمبر بھی دے دیجئے گا۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
السلام علیکم!
میں نے یہ ربط دیکھ لیا ہے اور فائل اتار لی ہے۔ انشاء اللہ ایک یا دو دن تک ٹائیپ ہو جائے گا پھر وہ فائل جو یونیکوڈ میں ہو گی کس کو بھیجو۔۔۔؟

السلام علیکم

بلال کیا آپ آغاز کر چکے ہیں ؟
 
بلال

محفلین
یہ ربط دیکھیں ، یہاں لڑکیوں کا جزیرہ کے عنوان سے صفحات موجود ہیں ۔ اگر آسانی سے ڈاؤنلوڈ کر سکیں تو اسکین صفحات پر دیے گئے صفحہ نمبر کے لحاظ سے صفحہ 184 کے تیسرے پیراگراف سے آخری صفحہ (227) تک ٹائپ کرنا ہیں۔

http://www.box.net/shared/9t2qjshdlx
یہ جتنے صفحات آپ نے کہے تھے وہ میں نے ٹائیپ کر کے فورم میں بھیج دیئے ہیں۔۔۔
مزید کوئی اسلامی کتاب ہو تو بہتر ہو گا۔ نہیں تو مزید جو بھی ہے وہ بتا دیجئے گا۔۔۔
میں انشاء اللہ جلد سے جلد پہلی ہی فرصت میں انہیں بھی مکمل کر دوں گا۔۔۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

بہت خوشی ہوئی بلال کہ آپ نے اتنا جلد مکمل کر لیا ۔ میں اگر غلطی پر نہیں ہوں تو آپ نے اس متن کی پروف ریڈنگ بھی کی ہے ۔ اس بارے میں تصدیق یا تردید کر دیں۔

آپ اپنے ایمیل ایڈریس کی نشاندہی کر دیجیے جس پر آپ کو صفحات بھیجے جا سکیں ۔

شکریہ
 
شمشاد

پروف ریڈنگ کا اصول ہے کہ جو ٹائپ کرے وہ پروف ریڈنگ نہیں کر سکتا۔ میرا مطلب ہے اپنے ٹائپ کیئے ہوئے متن کی پروف ریڈنگ نہیں کر سکتا۔
 
شمشاد

لائبریرین
پروف ریڈنگ کا اصول یہی ہے کہ اپنا ٹائپ کیا ہوا متن کسی بھی مرحلے میں خود پروف ریڈ نہیں کر سکتے۔
آگے آپ کی مرضی۔
 
بلال

محفلین
السلام علیکم

بہت خوشی ہوئی بلال کہ آپ نے اتنا جلد مکمل کر لیا ۔ میں اگر غلطی پر نہیں ہوں تو آپ نے اس متن کی پروف ریڈنگ بھی کی ہے ۔ اس بارے میں تصدیق یا تردید کر دیں۔

آپ اپنے ایمیل ایڈریس کی نشاندہی کر دیجیے جس پر آپ کو صفحات بھیجے جا سکیں ۔

شکریہ

وعلیکم السلام!
جی میں نے پروف ریڈنگ نہیں کی۔۔۔۔
باقی ای-میل آپ کو بھیج دیتا ہوں۔۔۔۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

خطرناک لاشیں

صفحات کی تقسیم

قیصرانی : ۶ – ۱۵

ایم بلال : ۱۶ - ۲۵

محمد وارث : ۲۶ – ۳۵

شمشاد : ۳۶ – ۴۵

شگفتہ : ۴۶ - ۵۵

حجاب : ۵۶ – ۶۵

------- : ۶۶ - ۷۶

شمشاد

لائبریرین
آپ کے پیغام میں ڈبے ڈبے ہی نظر آ رہے ہیں ہندسوں کی جگہ۔

اور میں نے کہیں لکھا بھی تھا کہ میں صفحہ 40 سے لکھنا شروع کر چکا ہوں۔ اور 40، 41، 42 لکھ بھی چکا ہوں۔
تھوڑی تکلیف تو ہو گی، صفحوں کی تقسیم پھر سے کر دیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
وارث بھائی مجھے تو ڈبے ڈبے نظر آ رہے ہیں ہندسوں کی جگہ، آپ کے پاس ہندسے صحیح نظر آ رہے ہیں تو میرے حصے کے صفحات لکھ دیں۔
 
محمد وارث

لائبریرین
شمشاد بھائی، تقسیم کی ترتیب کچھ یوں ہے

قیصرانی - 6 سے 15
ایم بلال - 16 سے 25
محمد وارث - 26 سے 35
شمشاد - 36 سے 45
شگفتہ - 46 سے 55
حجاب - 56 سے 65
-------- 66 سے 76
 
فہیم

لائبریرین
لیکن مجھے تو خطرناک لاشیں کی پوری ناول موصول ہوئی ہے۔

اور میں نے تو اس پر کام بھی شروع کردیا ہے اور شروع کے کافی صفحات بھی ٹائپ کرلیے ہیں
 
قیصرانی

لائبریرین
لیکن مجھے تو خطرناک لاشیں کی پوری ناول موصول ہوئی ہے۔

اور میں نے تو اس پر کام بھی شروع کردیا ہے اور شروع کے کافی صفحات بھی ٹائپ کرلیے ہیں

آپ شروع کے صفحات لے لیں، میں‌ آخری والے لے لیتا ہوں جو کہ 66 سے 76 تک ہیں
 
Top