رسید: عمران سیریز(ابن صفی)

قیصرانی بھائی! میرے لیے ہر ہفتے کے دس صفحات مقرر کردیں۔۔۔ زیادہ بھی کرسکتا ہوں لیکن ساتھ ساتھ لغت کا کام بھی جاری ہے۔ اس لیے، فی الحال دس صفحات ہر ہفتے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھائی! میرے لیے ہر ہفتے کے دس صفحات مقرر کردیں۔۔۔ زیادہ بھی کرسکتا ہوں لیکن ساتھ ساتھ لغت کا کام بھی جاری ہے۔ اس لیے، فی الحال دس صفحات ہر ہفتے۔

جی جناب، جونہی آپ پچھلا کام مکمل کرتے جائیں، اگلا کام تیار ہوگا۔ یہ ہوئی نا بات :grin:
 

قیصرانی

لائبریرین
:ڈ ۔۔فراغت شرط ہے۔۔رفتار مزید بڑھ سکتی ہے ۔۔

اللہ میاں آپ کو فراغت عطا فرمائیں۔ اگر پھر بھی فراغت کی کمی ہو تو ادھار کر لیجئے گا :cool:

مجھے مزید صفحات بھیجے جا سکتے ہیں۔۔میں ساتھ ساتھ کام کرتی رہوں گی۔۔

آپ کو مزید دس صفحات بھیج چکا۔ ملنے پر رسید عنایت کیجئے گا

مجھے بھی مزید صفحات بھیجے جاسکتے ہیں۔

آپ کو بھی مزید صفحات بھیج چکا۔ وصولی سے آگاہ کیجئے گا
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ڈیئر اللہ جی ۔ ۔ ۔ فرحت کو بالکل ہی فارغ کر دے :grin:

کیا مطلب ہے آپ کا فرحت کو کیسے فارغ کروا رہی ہیں؟

شمشاد بھائی یہ کوڈ ہے !

فرحت م س ن پر آئیں تو طے کرتے ہیں کچھ :)

بالکل ہی فارغ والی بات ہے تو جامع لیکن مستقل ہی فارغ نہ ہو جاؤں کہیں :ڈ
میں انتظار کروں گی آپ کا م س ن پر :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اللہ میاں آپ کو فراغت عطا فرمائیں۔ اگر پھر بھی فراغت کی کمی ہو تو ادھار کر لیجئے گا :cool:



آپ کو مزید دس صفحات بھیج چکا۔ ملنے پر رسید عنایت کیجئے گا

میں ادھار لے کر واپس نہیں کرتی اس لئے اب مجھے کوئی ادھار نہیں دیتا :rolleyes:

آپ کے بھیجے ہوئے صفحات مل گئے ہیں۔بہت شکریہ:) ۔۔۔انشاءاللہ جلدی مکمل ہو جائیں گے ۔۔
 
Top