خرد واقف نہیں ہے نیک و بد سے بڑی جاتی ہے ظالم اپنی حد سے خدایا یہ مجھے کیا ہو گیا ہے خرد بیزار دل سے، دل خرد سے (بال جبریل)