رباعی: رس گھول رہے ہیں نغمہ ہائے بلبل

ن

نامعلوم اول

مہمان
رس گھول رہے ہیں نغمہ ہائے بلبل
مدہوش ہوئے ہیں آج سرو و سنبل
ہاتھوں میں لیے کھڑی ہے ہر شاخِ چمن
پر’ بادۂ نوبہار صد ساغرِ گل​
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top