مبارکباد راہبر کے 2000 پیغامات

ظفری

لائبریرین
یہ دھاگہ بن بھی گیا اور اس پر اتنے پیغامات بھی ہوگئے ، مجھے پتا بھی نہیں‌چلا ۔ :(
معافی کا خواستگار ہوں عمار ۔۔۔ کہ تم کو اتنی دیر سے مبارک باد دے رہا ہوں پلیز میری مبارکباد قبول کرنا اور محفل پر اسی طرح مذید سنگِ میل بخوبی طے کرتے رہو ۔ :)
 
Top