رانا سعید دوشی کی کتاب 'زمیں تخلیق کرنی ہے' کا غزلیہ حصہ مکمل

رانا سعید دوشی کی کتاب 'زمیں تخلیق کرنی ہے' دوحصوں پر مشتمل ہے۔ پہلا حصہ غزلوں پر مشتمل ہے اور دوسرا حصہ نظموں پر۔
اس کتاب کے غزلیہ حصہ ٹائپ کر کے ا لنک پر محفوظ کرلیا گیا ہے۔ پڑھئے اور جدید شاعری کے توانا لب و لہجے کااٹھایئے
رانا سعید دوشی کی شاعری(مہربانی فرما کر کمنٹس نہ دیں تاکہ قاری صرف شاعری سے لطف اندوز ہو سکے)
 
Top