راناثناء اللہ کے انکشافات

جاسم محمد

محفلین
چلیں وہ تو گئے، ان دنوں جو بوٹ پالش کر رہے ہیں، آپ ان پر سارا نیسلے بٹر مُکائیے۔ :)
حکومت کو بوٹ پالشی میں مد مقابل شہباز شریف کا اتنا خوف ہے کہ ہر قانونی و غیر قانونی حربہ استعمال کر کے ان کی لندن یاترا کو روک رہے ہیں۔ حکومت کو پورا یقین ہے کہ اگر وہ لندن پہنچ گئے تو نواز شریف کو کسی نئی ڈیل کیلئے قائل کر لیں گے۔ یوں نواز شریف و مریم کا انقلابی رہنا حکومت کے مفاد میں ہے۔ :)
 
پچھلی حکومت اپنی میڈیا ٹیم سے نواز شریف کو سزا سنانے والے ججز کیخلاف کیا کیا نہیں کہلواتی رہی۔ آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی پر تو خود بھگوڑا نواز شریف لندن سے اپنی انقلابی تقاریر میں الزامات لگاتا رہا ہے۔ اگر یہ سب کرنا جائز ہے تو اس حکومت کی میڈیا ٹیم سے چیف الیکشن کمیشنر اور جسٹس فائز عیسی پر تنقید بھی برداشت کریں۔ اپنا معیار ایک رکھیں
جج صاحبان بغض سے بھرے بیٹھے ہیں: نواز شریف - BBC News اردو
جنرل فیض حمید نے ضمانت روکنے کے لیے عدلیہ پر دباؤ ڈالا: نواز شریف
جب سب کچھ ویسا ہی ہے جیسا پچھلی حکومتوں میں ہوتا رہا تو پھر یہ خالی خالی تبدیلی کیا عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کے لیے مسلط کی گئی۔ ہر بات کا جواب یہ کہ پچھلی حکومتوں میں بھی یہی ہوتا تھا۔ کیا کچھ لوگوں کی اسمارٹ نیس اور ہیڈسم نیس دیکھنے کے لیے عوام کو تبدیلی کے اس عذاب میں مبتلا کیا گیا۔ معیشت کا بیڑا غرق۔ وہتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔ بیروزگاری ایک عفریت کی طرح قوم پر نازل کی جارہی ہے۔
 
علی وقار

محفلین
مجھے 'جاوید چوہدری'چینل کے اس خبری عنوان پر ہنسی آ رہی ہے؛
تحریک لبیک کا پہلا دھرنا خود ن لیگ نے فیض آباد بھیجا تھا: رانا ثنا اللہ نے اعتراف کر لیا
ھاھاھا۔ خبر کو اپنی مرضی کا رُخ دینے کی آخری حد ہے۔ میرا انصافینز کو مشورہ ہے کہ چوہدری صاحب سے سو میل دُور رہیں۔ ویسے اس اعتراف کے بعد رانا ثنا کو 'سلطانی گواہ' بنا دیتے چوہدری صاحب۔ یہ کام کیسے ہونے سے رہ گیا؟
 
کم از کم اس سے یہ تو ثابت کرنے میں کامیاب ہو گیا کہ تحریک لبیک کے دھرنے کے پیچھے فوج نہیں تھی۔ جو کچھ بھی ہوا اس وقت کی حکومت کی مرضی اور اجازت سے ہوا۔
 
علی وقار

محفلین
اس کے پیچھے پوری معاشی ریسرچ ہوتی ہے۔
GDP growth – real or a mirage? - BR Research - Business Recorder
یہ وہ سابق مفرور وزیر خزانہ اسحاق ڈالر والی مصنوعی و عارضی ۵،۸ فیصد معاشی گروتھ نہیں ہے۔
یہ اسی رپورٹ سے لیے گئے جملے ہیں۔
The output gap is still negative, and, in a few sectors, economy has yet to reach the production levels of 2018.

This growth is based on crude estimates as the census of livestock is pending.
 
علی وقار

محفلین
کم از کم اس سے یہ تو ثابت کرنے میں کامیاب ہو گیا کہ تحریک لبیک کے دھرنے کے پیچھے فوج نہیں تھی۔ جو کچھ بھی ہوا اس وقت کی حکومت کی مرضی اور اجازت سے ہوا۔
یہ کیسے ثابت ہو گیا کہ دھرنے کے پیچھے فوج نہیں تھی۔ دراصل، بات یہ ہے کہ نہ تو یہ ثابت ہوا کہ دھرنے کے پیچھے فوج تھی اور نہ اس کے اُلٹ ثابت ہوا، بس یہ قیاس اور اندازے ہیں جو لگائے جاتے ہیں۔ اور، حکومت کی دھرنے کی اجازت کو رضامندی تصور کرنا محض ایک نادانی اور آئین و قانون سے جانکاری نہ ہونے کے سبب ہے اور اس کا الزام آپ پر تو نہیں لگایا جا سکتا ہے اور نہ ہی میں لگاؤں گا۔ بس اس حوالے سے اتنا عرض ہے کہ حکومتی اجازت، جو کہ رسمی طور پر دی جاتی ہے، اور نہ بھی دی جائے تو عدالت حکومت کو پابند کر دیتی ہے کہ اجازت دی جائے، اور اس کے مقابل، حکومتی رضامندی کا فرق سمجھنے کی کوشش کیجیے۔
 
جاسم محمد

محفلین
یہ اسی رپورٹ سے لیے گئے جملے ہیں۔
The output gap is still negative, and, in a few sectors, economy has yet to reach the production levels of 2018.

This growth is based on crude estimates as the census of livestock is pending.
اس میں اگلے سال بہتری آجائے گی۔ اصل چیز یہ ہے کہ یہ معاشی گروتھ ریکارڈ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کئے بغیر حاصل کی گئی ہے۔ جو کہ نواز اور مشرف حکومت نہیں کر سکی تھی۔ اسی جعلی گروتھ کی وجہ سے پاکستان کا گروتھ ریٹ مستحکم نہیں رہتا۔ پھر اس حکومت نے پچھلی حکومتوں کے مقابلہ میں ریکارڈ قرضہ بھی واپس کیا ہے۔

علی وقار

محفلین
اس میں اگلے سال بہتری آجائے گی۔ اصل چیز یہ ہے کہ یہ معاشی گروتھ ریکارڈ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کئے بغیر حاصل کی گئی ہے۔ جو کہ نواز اور مشرف حکومت نہیں کر سکی تھی۔ پھر اس حکومت نے پچھلی حکومتوں کے مقابلہ میں ریکارڈ قرضہ بھی واپس کیا ہے

اچھی بات ہے مگر ابھی کوئی ایسا معرکہ نہیں مارا گیا اور یہ اعداد و شمار حتمی نہیں اس لیے انصافینز کو حقیقت پسند ہونا چاہیے۔ ابھی یہ سب کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
یہ کیسے ثابت ہو گیا کہ دھرنے کے پیچھے فوج نہیں تھی۔ دراصل، بات یہ ہے کہ نہ تو یہ ثابت ہوا کہ دھرنے کے پیچھے فوج تھی اور نہ اس کے اُلٹ ثابت ہوا، بس یہ قیاس اور اندازے ہیں جو لگائے جاتے ہیں۔
ٹھیک ہے جناب۔ جیسے آپ بہتر سمجھیں۔ ویسے بریگیڈیئر کے پیسے باٹنے کی ویڈیو دکھا کر فوج کو دھرنے کے پیچھے ہونے کا الزام لگانا ایسے ہی ہے جیسے فوج کو دھرنے والوں کیساتھ معاہدہ میں خود ہی ثالث بنا کر بوٹ پالشی ہونے کا تاثر دینا۔
ایک طرف سول سپریمسی نہ ہونے رونا دھونا تو دوسری عمران خان کے دھرنے میں آرمی چیف اور لبیک کے دھرنے میں آئی ایس آئی کو ثالث مقرر کر دینا منافقت کی کھلی نشانیاں ہیں۔
 
جیسے ثالث مقرر ہونے والے معصومین تھے اور لیگیوں کے زر خرید غلام۔ یہ وہی ہیں جو چاہتے تو ثالث مقرر نہ ہوتے۔ یوں بھی یہ دھرنے والوں کی ڈیمانڈ تھی۔ جناب خان بھی تو سول سپریمیسی کا ڈھنڈورا پیٹا کرتے ہیں مگر مشرف صاحب نے بلایا ہو یا جناب راحیل شریف نے، بھاگم بھاگ پہنچے۔
 
جاسم محمد

محفلین
جیسے ثالث مقرر ہونے والے معصومین تھے اور لیگیوں کے زر خرید غلام۔ یہ وہی ہیں جو چاہتے تو ثالث مقرر نہ ہوتے۔
لگتا ہے آپ نے فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ پڑھا ہی نہیں۔ اس میں جسٹس فائز عیسی لکھتے ہیں کہ جب ایک برگیڈیر کی دھرنا شرکا کو پیسے دینے کی ویڈیو سامنے آئی تو اس سے یہ تاثر گیا کہ فوج سیاست میں ملوث ہے:

SC orders action against army officers who ‘engaged in political activity’ during the Faizabad dharna – SAMAA
یہاں بجائے اس کے کہ جج صاحب حکومت کی کلاس لیتے جس نے فوج کو لبیک کیساتھ معاہدہ میں ثالث مقرر کر کے غیر آئینی کام کیا تھا۔ وہ الٹا ن لیگی پراپگنڈہ کی بنیاد پر فوج کو نشانہ بناتے رہے کہ اس کو اپنے مینڈیٹ سے تجاوز نہیں کرنا چاہیے۔ اس وقت کی حکومت نے لبیک کیساتھ سیاسی ڈیڈ لاک کو ختم کرنے کیلئے غیر سیاسی فوج کو خود اس معاملہ میں ثالث بنا کر ملوث کیا تھا۔ اس پر جسٹس فائز عیسی نے اپنے فیصلہ میں کوئی بات نہیں کی۔ اسی وجہ سے آئی ایس آئی نے یہ فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا جس پر آج دو سال بعد بھی شنوائی نہیں ہوئی۔
ISI challenges SC's Faizabad sit-in verdict | The Express Tribune

دوسری طرف سپریم کورٹ میں جسٹس فائز عیسی اپنے خلاف حکومتی ریفرنس کو اس دھرنا فیصلہ کا انتقام ثابت کرنے میں ناکام رہے۔ ان کو سپریم کورٹ سے ریلیف ٹیکنیکل بنیادوں پر ملا ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
یوں بھی یہ دھرنے والوں کی ڈیمانڈ تھی۔ جناب خان بھی تو سول سپریمیسی کا ڈھنڈورا پیٹا کرتے ہیں مگر مشرف صاحب نے بلایا ہو یا جناب راحیل شریف نے، بھاگم بھاگ پہنچے۔
دھرنے والوں کی غیر آئینی ڈیمانڈ پوری کرنا حکومت کا کام نہیں۔ یہاں جسٹس فائز عیسی کو اپنے فیصلہ میں حکومت کی کھینچائی کرنی چاہیے تھی۔ مگر وہ فوج پر ہی گرجتے برستے رہے۔
عمران خان کے دھرنے میں بھی نواز شریف نے سیاسی ڈیڈ لاک ختم کرنے کیلئے آرمی چیف کو ثالث مقرر کر دیا تھا۔ اس کا ذکر بھی جسٹس فائز عیسی نے اپنے فیصلہ میں نہیں کیا۔ یعنی فوج اپنے آئینی مینڈیٹ سے تجاوز نہ کرے۔ بیشک ملک کا وزیر اعظم فوج کو سیاست میں ملوث کرتے ہوئے سیاسی ڈیڈ لاکس میں ثالث مقرر کرتا پھرے۔ ہم وزیر اعظم کو کچھ نہیں کہیں گے۔ صرف فوج پر تنقید کریں گے۔ ایسے غیر منصفانہ یکطرفہ فیصلے دینے والا جج جمہوری انقلابیوں کا ہیرو ہے۔
COAS Raheel Sharif made 'mediator' to end political crisis - Pakistan - DAWN.COM
 
دوسری طرف سپریم کورٹ میں جسٹس فائز عیسی اپنے خلاف حکومتی ریفرنس کو اس دھرنا فیصلہ کا انتقام ثابت کرنے میں ناکام رہے۔ ان کو سپریم کورٹ سے ریلیف ٹیکنیکل بنیادوں پر ملا ہے۔

کیا فیصلے میں صاف طور پر اس ریفرنس کو صدر و دیگر شریکوں کی بدنیتی نہیں قرار دیا گیا۔ یوں آنکھوں میں دھول تو نہ جھونکیے!
 
اس وقت کی حکومت نے لبیک کیساتھ سیاسی ڈیڈ لاک کو ختم کرنے کیلئے غیر سیاسی فوج کو خود اس معاملہ میں ثالث بنا کر ملوث کیا تھا
فوج کو منتخب حکومت نے حکم دیا تھا کہ وہ ( خود اپنے بھیجے ہوئے) اس ہجوم کو ہٹائے۔ فوج نے انہی پیسے دے دلاکر رخصت کیا تھا۔ اس تاریخی حقیقت کو کیسے دن دہاڑے جھٹلائیں گے؟
 
عمران اور قادری کا دھرنا ہو یا لبیک کا دھرنا، یہ دونوں 2018ء کو تبدیلی کا سال بنانے کی سازشیں تھیں۔

جعلی ووٹ بھگتا کر، کاؤنٹنگ میں فوجیوں کو شامل کرکے، آر ٹی کو بٹھاکر اور فارم 45 کا گھپلا کرکے بھی جب صاحب بہادر مطلوبہ کو سیٹیں نہ دلوا سکے تب لوٹوں کو حرکت میں لایا گیا۔ یوں ایک معمولی اکثریت سے کپتان کو سیلیکٹ کیا گیا۔
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
کیا فیصلے میں صاف طور پر اس ریفرنس کو صدر و دیگر شریکوں کی بدنیتی نہیں قرار دیا گیا۔ یوں آنکھوں میں دھول تو نہ جھونکیے!
جسٹس فائز عیسی ریفرنس کیخلاف حکومتی بدنیتی ثابت کرنے میں ناکام رہے۔ صرف ٹیکنیکل قانونی بنیادوں پر ریلیف ملا

Justice Isa reference tainted with mala fide in law: SC | The Express Tribune
 
Top