قیصرانی
لائبریرین
پھر اس کے لیے کچھ انتظار کیجئے گا۔ بہت سی کتب تکمیل کے مراحل میںہیں۔ جونہی وہ مکمل ہوتی ہیں۔ آپ کو تکلیف دیتے ہیںراجہ صاحب نے کہا:میں تیسرے مرحلے کے لئے خود کو پیش کرتا ہوں
اور ہاں، آپ کو لائبریری ممبر بنا دیا گیا ہے
مبروک
پھر اس کے لیے کچھ انتظار کیجئے گا۔ بہت سی کتب تکمیل کے مراحل میںہیں۔ جونہی وہ مکمل ہوتی ہیں۔ آپ کو تکلیف دیتے ہیںراجہ صاحب نے کہا:میں تیسرے مرحلے کے لئے خود کو پیش کرتا ہوں
قیصرانی نے کہا:پھر اس کے لیے کچھ انتظار کیجئے گا۔ بہت سی کتب تکمیل کے مراحل میںہیں۔ جونہی وہ مکمل ہوتی ہیں۔ آپ کو تکلیف دیتے ہیں
اور ہاں، آپ کو لائبریری ممبر بنا دیا گیا ہے
مبروک
جاویداقبال نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
راجہ بھائی، لائبریری ٹیم میں شمولیت پربہت بہت مبارک باد قبول ہو۔امید ہے کہ آپ لائبریری کے لئے ایک اثاثہ ثابت ہوں گے (انشاء اللہ)
والسلام
جاویداقبال