مبارکباد راجہ صاحب کو لائبریری میں شمولیت پر مبارکباد

قیصرانی

لائبریرین
راجہ صاحب نے کہا:
میں تیسرے مرحلے کے لئے خود کو پیش کرتا ہوں
پھر اس کے لیے کچھ انتظار کیجئے گا۔ بہت سی کتب تکمیل کے مراحل میں‌ہیں۔ جونہی وہ مکمل ہوتی ہیں۔ آپ کو تکلیف دیتے ہیں‌ :)

اور ہاں، آپ کو لائبریری ممبر بنا دیا گیا ہے

مبروک
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

راجہ بھائی، لائبریری ٹیم میں شمولیت پربہت بہت مبارک باد قبول ہو۔امید ہے کہ آپ لائبریری کے لئے ایک اثاثہ ثابت ہوں گے (انشاء اللہ)



والسلام
جاویداقبال
 

راجہ صاحب

محفلین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

راجہ بھائی، لائبریری ٹیم میں شمولیت پربہت بہت مبارک باد قبول ہو۔امید ہے کہ آپ لائبریری کے لئے ایک اثاثہ ثابت ہوں گے (انشاء اللہ)



والسلام
جاویداقبال


بس دعاؤں میں یاد رکھیے گا جاوید بھائی
 

الف عین

لائبریرین
بارک ہو راجہ صاحب۔ لیکن میرئے خیال میں لائبریری کے ارکان کو اپنا مکمل نام ضرور کہیں دینا چاہئے۔ مکمل کتابوں میں‌کریڈٹ لائن کے لئے ضرورت ہوتی ہے۔ بعد میں کافی مشکل ہوتی ہے درست نام ڈھونڈھے کے لئے۔
 
Top