مبارکباد راجہ صاحب کو سالگرہ مبارک۔

راجہ صاحب

محفلین
بہت شکریہ ۔۔ مگر میں اس بلڈنگ کو کھاؤں گی کیسے :confused: اسکو کھاکے تو میرے دانت ہی ٹوٹ جائے گے
chips.gif

کوئی چھوٹا سا کیک لاتے ۔۔ جس کو میں چائے کے ساتھ کھا پی کے ہضم بھی کرلیتی ۔ ۔۔
اتنی بڑی بلڈنگ کہاں میرے پیٹ میں سمائے گی ۔۔
doll.gif

یہ کنکریٹ سے تو نہیں بنا :battingeyelashes:
اگر چھوٹا لاتا تو باقی لوگ کیا کرتے
 

تیشہ

محفلین
یہ کنکریٹ سے تو نہیں بنا :battingeyelashes:
اگر چھوٹا لاتا تو باقی لوگ کیا کرتے

باقی لوگ ہوا کھاتے اور کیا کھاتے ۔۔ کیک تو میں نے اپنے لئے بولا تھا ۔۔ :)
کیا پتا کنکریٹ ہی ہوتا :confused: دو ، تین دن پہلے میں کسی راجہ سویٹ سے جلیباں لائی تھی اللہ جانے انہوں نے کیا کچھ ڈال رکھا تھا ۔۔ :lol:
 

تیشہ

محفلین
جی ۔۔ سیدھا ڈبہ اٹھا کے میں نے بن ِ میں ڈالا ہے :lol: ایک جلیبی کھاکر چیک کی تھی گلا خراب ہوگیا ہے
 

تیشہ

محفلین
ہو سکتا ہے کسی اور وجہ سے گلا خراب ہوا ہو :rolleyes:
اب راجہ سویٹس والے تو اپنا معیار خراب نہیں کر سکتے نا :grin:

آپ کہہ رہے ہیں تو مان لیتی ہوں کہ راجہ سویٹس والے اپنا معیار خراب نہیں کرتے ہونگے بس جلیباں بناتے ہوئے بچارے سوگئے ہونگے:battingeyelashes:
تبھی اللہ جانے کیا کچھ گھول گئے ہونگے جلیبی بناتے میں ۔۔
 
Top