آج کل میں ان ایکشن بھی تو ہوں ۔۔ کیوں ؟؟
غلطی ہوگئی ہم سے ۔۔ آئندہ خیال رکھیں گے ۔محفل کا یہ ایوارڈ پاکستانی موبائل کمپنیوں کی تشہیری مہمات کی طرح ہے۔
جن کے نمبر ایک مہینے سے بند ہیں اُن کےلئے انعامات ہی انعامات۔ اور جن کے نمبر گذشتہ پانچ سات سال سے آن ہیں ۔ اُن کے لئے کچھ بھی نہیں۔![]()
![]()
کچھ دن اور سم بند رکھنی چاہیے تھی آپ کو۔