اگلا سوال مجھے پوچھنا ہے؟
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2006 #302 زکریا حساب میں میں اچھا تو ہوں لیکن اتنا لمبا اچھا نہیں ہوں اور جیہ تم نے لوڈو کو لڈو لکھا تھا تو میں نے مدون کیا تھا
زکریا حساب میں میں اچھا تو ہوں لیکن اتنا لمبا اچھا نہیں ہوں اور جیہ تم نے لوڈو کو لڈو لکھا تھا تو میں نے مدون کیا تھا
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2006 #303 ضبط نے کہا: اگلا سوال مجھے پوچھنا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ ہی پوچھ لیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 21، 2006 #305 ادھر تو کسی نے جواب نہیں دیا تو ادھر پوچھ لیتا ہوں۔ وہ کون ہے ؟ جو عشق میں ہے جو من میں ہے جو دل میں ہے مگر دھڑکن میں نہیں
ادھر تو کسی نے جواب نہیں دیا تو ادھر پوچھ لیتا ہوں۔ وہ کون ہے ؟ جو عشق میں ہے جو من میں ہے جو دل میں ہے مگر دھڑکن میں نہیں
عمر سیف محفلین نومبر 22، 2006 #306 شمشاد نے کہا: ادھر تو کسی نے جواب نہیں دیا تو ادھر پوچھ لیتا ہوں۔ وہ کون ہے ؟ جو عشق میں ہے جو من میں ہے جو دل میں ہے مگر دھڑکن میں نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عامر خان دل، عشق اور من میں ہیں پر دھڑکن فلم میں نہیں۔
شمشاد نے کہا: ادھر تو کسی نے جواب نہیں دیا تو ادھر پوچھ لیتا ہوں۔ وہ کون ہے ؟ جو عشق میں ہے جو من میں ہے جو دل میں ہے مگر دھڑکن میں نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عامر خان دل، عشق اور من میں ہیں پر دھڑکن فلم میں نہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 23، 2006 #309 اگلی پہیلی : ايک ناري کے دو ہیں بالک دونوں کے ايک ہي رنگ ہیں ايک چلے اک ٹھہرا رہے پھر بھي دونوں سنگ ہیں
اگلی پہیلی : ايک ناري کے دو ہیں بالک دونوں کے ايک ہي رنگ ہیں ايک چلے اک ٹھہرا رہے پھر بھي دونوں سنگ ہیں
شمشاد لائبریرین نومبر 24، 2006 #311 ترازو کے پلڑے یا تو دونوں ہل رہے ہوتے ہیں یا دونوں رُکے ہوئے۔ پھر کوشش کریں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 24، 2006 #314 اگلی پہیلی : ايک قلعہ میں نو دس پرياں آپس میں سر جوڑے کھڑياں قلعہ کے جب بھي کھولو پٹ جي میں آئے کر جاؤ چٹ
اگلی پہیلی : ايک قلعہ میں نو دس پرياں آپس میں سر جوڑے کھڑياں قلعہ کے جب بھي کھولو پٹ جي میں آئے کر جاؤ چٹ
ر راجہ صاحب محفلین نومبر 24، 2006 #318 قیصرانی نے کہا: اوہ، یعنی دوسرا الیکٹرا بھی میرا ہوا؟؟؟؟ بہت بہت شکریہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تیسرا اور چوتھا بھی آپ ہی کا ہو گا مگر سوال تو بتا دیں
قیصرانی نے کہا: اوہ، یعنی دوسرا الیکٹرا بھی میرا ہوا؟؟؟؟ بہت بہت شکریہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تیسرا اور چوتھا بھی آپ ہی کا ہو گا مگر سوال تو بتا دیں
شمشاد لائبریرین نومبر 24، 2006 #320 اب کوئی اور سوال پوچھے۔ سارہ خان کو چاہیے کہ آ جائیں اس دھاگے پر۔