شمشاد نے کہا:سارہ جی آپ کا جواب درست ہے۔
 
 قیصرانی نے کہا:سارہ خان، الیکٹرا آپ کا ہوا
 
 
ڈاکٹر عباس نے کہا:
جی بالکلسارہ خان نے کہا:کسی اور چیز کا انتظام کر کے رکھنا۔۔۔
قیصرانی نے کہا:
 ۔۔۔
 ۔۔۔ شمشاد نے کہا:لیکن اب سارہ جی کا سوال کدھر ہے؟ (یہ بھی ایک پہیلی ہی ہے)
شمشاد نے کہا:پھر وہی بات، انعام میں کیا لینا ہے یا کیا نہیں لینا ہے، یہ الگ بات ہے۔ پہلے اگلا سوال؟
 
 