ذہانت آزمایئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم

محفلین
سارہ تو لگتا ہے خود کسی سے جواب پوچھ رہی ہیں۔ ارے بی بی آکر بتا تو جائیں کہ الیکٹرا کس کا ہوا؟ :roll:
 
شمشاد

لائبریرین
خرم بھائی اب یہ “ کاکے “ نہیں رہے، اب یہ بھی شادی شہدا میں شامل ہو گئے ہیں۔
0037.gif
 
سارہ خان

محفلین
شیرافضل خان نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
سوال: 1 بچے کی پیدائش کے وقت اس کے بڑے بھائی کی عمر اس سے دگنی تھی ۔۔۔ 5 سال کے بعد دونوں کی عمر کیا ہوگی ۔۔۔؟؟؟
میرا خیال ہے کہ آپ نے جڑواں بچوں کے بارے میں پوچھا ہے اور اگر ایسا ہی ہے تو 5 سال بعد دونوں کی عمر 5 سال ہی ہوگی۔

نہیں میں نے جڑواں بچوں کے بارے میں نہیں پوچھا ۔۔۔اس لئے آپ کا جواب ٹھیک نہیں ۔۔۔ پھر سے کوشش کیجئے ۔۔۔
:)
 
سارہ خان

محفلین
قیصرانی نے کہا:
خرم نے کہا:
سارہ تو لگتا ہے خود کسی سے جواب پوچھ رہی ہیں۔ ارے بی بی آکر بتا تو جائیں کہ الیکٹرا کس کا ہوا؟ :roll:
یہ بات تو سارہ کو معلوم کہ وہ کس سے پوچھ رہی ہیں، البتہ الیکٹرا میں لے لیتا ہوں اس بار :D
آپ کیوں لیں گے الیکٹرا فری میں ۔۔۔ :roll: ۔۔ پہلے جواب تو دیں ۔۔۔ :)
اور اتنے لوگوں کے ایکٹرا جو آپ پر ادھار ہین سب کے ۔۔ وہ کوں دے گا؟؟؟ :p
 
سارہ خان نے کہا:
شیرافضل خان نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
سوال: 1 بچے کی پیدائش کے وقت اس کے بڑے بھائی کی عمر اس سے دگنی تھی ۔۔۔ 5 سال کے بعد دونوں کی عمر کیا ہوگی ۔۔۔؟؟؟
میرا خیال ہے کہ آپ نے جڑواں بچوں کے بارے میں پوچھا ہے اور اگر ایسا ہی ہے تو 5 سال بعد دونوں کی عمر 5 سال ہی ہوگی۔

نہیں میں نے جڑواں بچوں کے بارے میں نہیں پوچھا ۔۔۔اس لئے آپ کا جواب ٹھیک نہیں ۔۔۔ پھر سے کوشش کیجئے ۔۔۔
:)
میرا خیال ہے اس سوال کا جواب یہاں ملنا مشکل ہے اس لئے جواب آپ خود ہی بتا دیں ۔
 
شمشاد

لائبریرین
اگر آپ اراکین پر بھروسہ کریں گی تو کل تو کیا مہینوں تک جواب نہیں آئے گا، اس لیے خود ہی بتا دیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top