میں نے کچھ ذپ ٹائپ کیے تھے آج صبح، اب کوئی سات آٹھ گھنٹے ہوگئے ہیں لیکن ابھی تک وہ آوٹ باکس میں ہیں۔ اگر کوئی دوست اس سلسلے میں میری مدد یا راہنمائی کر سکیس تو بہت نوازش ہوگی۔