ذمہ دار کون؟

محمداحمد

لائبریرین
ذمہ دار کون؟
پولیس؟
ہسپتال انتظامیہ؟
امن فاؤنڈیشن؟
یا یہ سسٹم؟

معصوم بچی اپنی جان سے گئی اور باقی لوگوں کو فرق تک نہ پڑا۔ افسوس۔

یہ ہے ہمارا معاشرہ۔

16_09_2018_521_001.jpg


HOW THE SYSTEM FAILED US | ePaper | DAWN.COM
 

محمداحمد

لائبریرین
یعنی پورا نظام ہی ناکارہ و ناکام ہے۔

اور بقول منیر نیازی

اس شہر سنگ دل کو جلا دینا چاہیے
اور اس کی راکھ کو بھی اُڑا دینا چاہیے۔
 

جاسمن

لائبریرین
انتہائی دکھ اور رنج ہے۔
ایک لمحہ پہلے سب ساتھ تھے۔ اور ایک لمحہ بعد۔۔۔۔
کیا گذر رہی ہوگی والدین پہ۔
 
Top